Thank you to everyone who has stood with me. Your support and du'as have reached me and my family.
For the last six months I have felt harassed by the police. Even so, I am grateful to Allah for everything He has given me. Alhamdulillah.
The actions of the police do not represent the British people or British sentiment.
If there are any developments, I will let you know. And if I am silenced, I am sure you will come to know some other way.
Jazakum Allahu khayran.
#AllamaMuhammadIqbal
قبالؒ کی شاعری نوجوانوں کو محض خواب دیکھنا نہیں بلکہ خوابوں کی تعبیر کے لیے جدوجہد کرنا سکھاتی ہے۔
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشتِ ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
غزنوی تڑپ ایران سے ہوتی ہوئی بنگلہ دیش تک بھی پہنچ گئی ہے مشاہد حسین سید کو کوریا میں ایک کانفرنس کے دوران بنگلہ دیشی طلبہ کی قیادت ملی جس نے کچھ عرصہ قبل حسینہ واجد کا تختہ الٹا تھا ان طلبہ نے انہیں درخواست کی کہ ڈھاکہ میں ایک علامہ اقبال انسٹی ٹیوٹ قائم کیا جائے کیونکہ اقبال بنگلہ دیش میں بہت مقبول ہیں
#Bosnia’s Hayat TV has paid a remarkable tribute to #AllamaMuhammadIqbal through a special documentary, highlighting the great poet & visionary’s life, intellectual journey & universal message. Dr. Iqbal’s message remains transcendental & deeply powerful !
@OfficialDGISPR@ForeignOfficePk #RadioPakistan #News
https://t.co/KXPEfFoBwJ…
جماعت اسلامی کی جدوجہد کے نتیجے میں پیٹرول کی قیمتیں کچھ کم ہوئیں اور حکومت ریلیف دینے کے لئے تیار ہوئی، ہم ابھی بھی اپنی بات پر قائم ہیں کہ پیٹرولیم لیوی کو کسی صورت میں قبول نہیں کیا جا سکتا
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا پر پریس کانفرنس سے خطاب
#لیوی_بھتہ_نامنظور
كنا في ذيل الأمم، لا رأي لنا ولا قوة!
ولكن ماذا حدث عندما بعث لنا سيدنا وقائدنا ونبينا محمد صلى الله عليه وسلم؟
انطلقنا إلى العالم..
وماذا حدث عندما تخلينا عند ديننا؟
لم يخلقك الله مسلماً لتأكل ولتشرب وتعيش على هامش الحياة اكبر همك هو متعتك وراحتك.
وحين تصبح راحتك أكبر همّك، يسهل عليك تبرير الصمت عن الظلم، والتخلّي عن واجبك تجاه اخوانك كلما كلّفك شيئاً من مصالحك.
محبت جب عقلی حدود سے گزر جائے تو عشق کہلاتی ہے۔جسے جنون بھی کہتے ہیں،دیوانگی بھی اور بعض اسے دماغ کا خلل بھی قرار دیتے ہیں۔(کہتے ہیں جسے عشق خلل ہے دماغ کا)یہی روش آجکل کلٹ فالوؤنگ کہلاتی ہے۔چونکہ یہ روگ کروڑوں کو لاحق ہے اس لیے بہت سے سوداگروں کو اس منڈی سے وافر گاہک مل جاتے ہیں
ملتان- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن پیٹرولیم لیوی کے خلاف تحریک اور لانگ مارچ کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس سے خطاب
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے نے مجھ سے فون پر رابطہ کیا ہے اور ہم سے بالمشافہ مل کر اس مسئلے کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔
ہم نے تنظیمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ ہم اپنی احتجاجی تحریک سے دستبردار نہیں ہوں گے، دھرنے، احتجاجی کیمپ اور عوام سے پیٹرولیم لیوی کے حوالے سے دستخطی مہم جاری رہے گی اور اگر حکومت نے عوامی مسلہ حل نہ کیا تو ہمیں عوامی دباؤ کے زور پر منوانا آتا ہے۔
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا