پٹرول کی قیمت کم کرو۔ پٹرولیم لیوی ختم کرو، یہ بھتہ ٹیکس ہے، یہ جگا ٹیکس ہے۔ یہ عوام پر ڈاکا ہے۔
7 اگست کا احتجاج پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔ طلباء ، نوجوان، بائیکیا رائیڈرز، ڈیلیوری بوائز، کورئیرز، مزدور، کسان اور پوری قوم موٹرسائیکلز اور گاڑیاں لے کر سڑکوں پر آجائیں۔ پرامن سیاسی مزاحمت سے عوام اپنا حق لیں گے ۔۔
آپ نے زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیں اور تحریکِ طلبہ میں نظریاتی تربیت کا اہم کردار ادا کیا۔
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیرالعظیم انتقال کر گئے
کینسر کے عارضے کا استقامت سے مقابلہ کیا، آخری لمحے تک تحریکی ذمہ داریاں نبھاتے رہے
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیر العظیم صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem#امیرالعظیم
Nowadays in every country the Pakistani face a lot of problems but no one cares about that.. these Pakistani es brought a huge amount of income to Pakistan but in the reward they just get problems and tensions.
@GovtofPakistan@GovtofPunjabPK@GovtKhyber#KSA#UAE#Europe
سندھ حکومت صحت کے 393 ارب روپے بجٹ کے باوجود سرکاری اسپتالوں کی حالت ابتر ہے
پیپلز پارٹی کی نااہلی، بدانتظامی اور کرپشن کی سزا پورا کراچی بھگت رہا ہے
منعم ظفر خان امیر جماعت اسلامی کراچی
#ReducePetrolTo225
Jamaat e Islami
#ReducePetrolTo225
@sanahkhamisani It’s time to speak up against the crushing inflation. Together, we can demand change and bring relief to millions of families struggling to survive. ✊
#ReducePetrolTo225
Jamaat e Islami
عوام قربانیاں دیتے دیتے تھک چکی ہے۔ اب ضرورت ہے کہ پالیسیوں کا رخ عوامی سہولت کی طرف موڑا جائے اور پٹرولیم مصنوعات میں حقیقی کمی کی جائے۔
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو#ReducePetrolTo225
Jamaat e Islami
پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ اور اوپر سے بھاری پٹرولیم لیوی! ایک عام مڈل کلاس شہری، موٹر سائیکل سوار اور دیہاڑی دار مزدور اب گاڑی کیسے چلائے؟ حکومت ہوش کے ناخن لے اور یہ معاشی بوجھ فوراً ختم کرے۔
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو
مہنگائی کا یہ طوفان کسی ایک پارٹی کا نہیں، پورے پاکستان کا مسئلہ ہے۔ آئیں، سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر جماعتِ اسلامی کا ساتھ دیں۔
Hafiz Naeem
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو
حکومت عوام دشمن اقدامات بند کرے۔پٹرول کی قیمت کرے۔قیمتوں میں کمی کے لیے عوام جمعہ کے دن ملک بھر میں بھر پور احتجاج کرینگے۔
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو