@GhaffarSports Boss Baat to Sach ha Magr Bat ha ruswai ki
Yahan log hasad Ka shikaar ho Rhy Hain
Allah Pak ne Babar KO izat Di hai or uski mehnt Bhi hai lkn Kuch logon se yh bardshhh Nahi ho rhaaaa
موٹرسائیکل پیٹرول سبسڈی حاصل کرنے کا آسان طریقہ
اب شہری پاکستان آسان خدمت ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے نیچے دئیے ویڈیو میں طریقہ کار کے تحت چند ہی سیکنڈز میں با آسانی فیول سبسڈی حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔
چلو جی اس گوبر لاچاریہ کی بھی پاکستان نے اچھے سے آنکھیں کھول دی ہیں بلکی ناسیں بھی کھول کر رکھ دی ہیں، یہ پیغام ہے کہ انڈیا بھی انسان کا بچہ بنا رہے تو اچھا رہے گا وگرنہ تمہاری بھی ناسیں کھول دیں گے
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟
اچھی خبر
اسٹیٹ بینک نے جاز کیش، ایزی پیسہ اور دوسری موبائل بینکنگ سروسز کے لیے ایک نیا اصول بنایا ہے۔
اب اگر آپ کسی کو پیسے بھیجیں گے تو وہ بندہ دو گھنٹے تک وہ رقم نہ نکال سکے گا، نہ خرچ کر سکے گا
اس وقفے کو "کولنگ ٹائم" کہا جاتا ہے
اس کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ سے غلطی سے کسی غلط نمبر پر پیسے چلے جائیں تو آپ کے پاس دو گھنٹے کا وقت ہو گا شکایت کرنے اور رقم رکوانے کا۔
یعنی یہ نیا سسٹم فراڈ اور غلط ٹرانزیکشن سے بچاؤ کے لیے بنایا گیا ہے۔