مذاکرات کرنے ہوں تو فوج زلزلہ آئے تو فوج جنگ لڑنی ہو تو فوج بارڈ پہ حفاظت کرنے والی فوج .!!
اب تم کہے رہے فوج ہی بارڈر سے ہٹا لو ؟؟
مشعال ملک کالعدم ایکشن کمیٹی پہ برس پڑی
45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کردی جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی کہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔
’جب ہم بھولاری ایئربیس پہنچے تو وہاں موجود سکیورٹی اہلکاروں نے ہمارے موبائل فون اور دیگر آلات وغیرہ لے لیے۔ ایئربیس پر ہینگر میں آگ لگی ہوئی تھی اور اسے بجھانے کی کوششیں جاری تھیں۔‘
https://t.co/Gmk7haS6mN
بڑی خبر 🚨 سعودی ڈیفنس پالیسی میں بڑا شفٹ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا بڑا بیان :
"امریکہ پر انحصار کرنے کا دور ختم ہو گیا ٹرمپ جب اپنے ملک کی حفاظت نہیں کر سکے تو وہ ہماری حفاظت کیسے کریں گے ؟"
جناب وزیراعظم !
سنا ہے، پٹرول کی قیمتیں پھربڑھنےوالی ہیں. جوں جوں آپ پٹرول کی قیمتیں بڑھائیں گے، عوامی فرسٹریشن بڑھتی جائےگی. بہتر ہے، ایسا اعلان کرنےسےپہلے:
پورےپاکستان کی سرکار کا فری پٹرول/فری بجلی💯فیصد بندکریں.
اگرایسا نہ کیاگیا تو عوام کیلئےآپکا فیصلہ ماننا ناممکن ہوگا.🙏
اسلام آباد میں اس کال سینٹر سے عوام کو فراڈ پر مبنی کالز کرکے لوٹا جا رہا تھا۔ یہ سب بے ضمیر خرامخور اس کال سینٹر میں کام کرتے ہیں آج عوام کا چھاپہ پڑنے پر سب منہ چھپاتے جا رہے ہیں۔ جو جو ہاتھ میں آتا گیا عوام نے ہاتھ صاف کیا۔
عوام کو پولیس کیساتھ آ کر ان سکیمر کو پکڑنا چاہیےتھا۔
Con l’approvazione definitiva del Decreto Sicurezza, il Governo compie un altro passo concreto per rafforzare la tutela dei cittadini, difendere chi indossa una divisa e affermare con chiarezza un principio semplice: in Italia la legalità non è negoziabile.
Più strumenti per contrastare violenza, degrado, occupazioni abusive, criminalità diffusa e immigrazione illegale. Più tutele per le Forze dell’ordine, per i cittadini onesti, per chi ogni giorno chiede solo di vivere in sicurezza.
Noi andiamo avanti così: con serietà, determinazione e con la volontà di dare risposte concrete agli italiani.
پاکستان کے مئی 2025 میں بھارت پر پکے نشانے لگانے متعلق سی این این کی خصوصی رپورٹ
مئی 2025 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی لڑائی کے دوران، پاکستان نے بھارتی پنجاب میں واقع آدم پور ایئر بیس پر بڑا حملہ کیا۔ یہ حملہ اتنا ٹھیک نشانے پر لگا کہ بھارت گھبرا گیا اور اس نے فوراً انٹرنیٹ اور عوامی نقشوں سے اس جگہ کی معلومات اور لوکیشن (Coordinates) مٹا دیں یا بدل دیں تاکہ پاکستان دوبارہ وہاں حملہ نہ کر سکے
سی این این کے مطابق، بھارت کا نقشے بدلنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستانی حملہ بہت کامیاب رہا تھا۔ اس واقعے نے یہ ظاہر کیا کہ جنگ کے دوران بھارت کے لیے اپنے ہوائی اڈوں کو بچانا کتنا مشکل ہو گیا تھا۔ اس پورے مشن کو 'آپریشن بنیان المرصوص' کا نام دیا گیا تھا، جس پر ماہرین آج بھی حیران ہیں
اکتوبر میں کچھ آئی پی پیز کے ایگریمنٹ کی مدت ختم ہورہی ہے
ابھی سے آواز اٹھائے تاکہ ان کے ساتھ پھر سے ایگریمنٹ نا کردیے جائیں
لوڈ شیڈنگ بھی عوام برداشت کرے
ایکسٹرا ٹیکس بھی عوام
اضافی بلوں کا بوجھ بھی عوام اٹھائے صرف ان آئی پی پیز کے مالکان کا پیٹ بھرنے کے لیے
بریکنگ🚨 بھارتی فوج کے ایئر ڈیفنس جے سی او انوراگ ٹھاکر کا استعفیٰ سامنے آ گیا۔
اس کا کہنا تھا کہ ہماری جانوں کی کوئی قدر نہیں، میں نے اپنے 300 ساتھی کھو دیے مگر بھارتی حکومت نے ان کی موت کو تسلیم تک نہیں کیا۔ ایک سال میں میری یونٹ کے تین سے زائد افسران استعفیٰ دے چکے ہیں، اور آج میں بھی یہ فیصلہ کر رہا ہوں۔
یہ تو سراسر بھتہ ہے
وزیر توانائی مافیا بن چکا ہے سولر سسٹم ایسا کونسا نظام ہے جس سے ملکی دفاع یا سالمیت کو خطرہ جسکے لیے لائسنس لینا لازمی ہے
لعنت بے شمار ✋
ایک کے بعد ایک یورپین ملک اسرائیل کی مسلسل جارحیت ، مخالفین کی نسل کشی ،قتل عام ، بین الاقوامی قوانین کی پامالی اور سنگین جنگی جرائم کے باعث اسرائیل پر پابندیاں عائد کر رھا ھے،
اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات رکھنے والے تمام مسلم ممالک کو انسان دوستی اور ملی غیرت کا مظاھرہ کرتے ھوۓ غزہ کے مظلوموں اور صیہونیوں کے ستم کا شکار اقوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ھوۓ بدمعاش اور ناجائز اسرائیلی ریاست سے قطع تعلق کرنا اور اسکے ساتھ لین دین پر پابندیاں عائد کرنی چاھئیں۔
اسرائیل جنگ ِ عظیم کے فاتحین کا گناہ کبیرہ ھے ۔
اگر یہ تحریک انصاف کا نمونہ کہیں نظر آئے تو اسکو اطلاع کر دیں!
پاکستان کے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب ایران پہنچ گئے ہیں۔
تم منافقین اسی سپہ سالار کو پاکستان میں ٹارگٹ کر رہے تھے، کس کی ایما پر کر رہے تھے؟ ایران کی بجائے کون احکامات دے رہا تھا؟
میں نے خود اسرائیل کو فلسطین کے بچوں کو زندہ جلاتے ہوئے دیکھا ہے۔ ظلم کی انتہا کرنے والا اسرائیل اور امریکہ کسی کونظر کیوں نہیں آ رہے۔
سابق امریکی انٹیلجنٹس آفیسر کا اہم انکشاف