تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی دل سے مبارکباد
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی قبول فرمائے
آپ کے دل و گھر کو محبت سکون اور خوشیوں سے بھر دے
یہ عید آپ کی زندگی میں خیر برکت اور کامیابی لے کر آئے
عیدالاضحیٰ مبارک ہو 🌸
خوش رہیں دعاؤں میں یاد رکھیں ❤️
اگر فلسطین پر بات کروں۔
تو کہتے ہیں پٹھانوں کیلیے بھی بات کرو ۔ اگر کروں تو کہتے ہیں مزہ نہیں آیا ۔۔
ان کے نزدیک مزہ کسی سپہ سالا�� اور وزیراعظم کو گالی کے ذریعے سے ایکسپوز کرنا ہے۔ اسی کے ساتھ بلوچستان میں معصوم شہادتوں پر مکمل پروف کے ساتھ وڈیو ریکارڈ کرونگا ۔