زرداری کہہ رہا تھا بھٹو کی لیگیسی آگے بڑھائیں گے
سنیں ذرا کیا لیگیسی تھی بھٹو
بھٹو نے ایک پاگل جرنیل یحییٰ خان کو آگے لگا کر پاکستان کو توڑا تھا، آج پھر وہ صورتحال ہے ہمیں بچانا ہے پاکستان کو اس سے
شمشاد احمد خان سابقہ سفیر
یہ شائد iSPR نے ویڈیو بنائی ہے جس پر نظم ہے تم اپنے گھروں میں عید مناو ہم بارڈر پر کھڑے ہیں بہت اچھی بات ہے
تو پولیس ڈاکٹرز اور قصائیوں کی ویڈیو کون بناۓ گا وہ بھی تو ڈیوٹی دیتے ہیں
دنیا میں اور ممالک ہیں وہاں بھی بڑے تہوار آتے وہ تو نہیں کہتے فوج بارڈر پر ہے
عمران ریاض خان
یہ لکی مروت ھے اور تم کرنل کیا چیز ہو؟ ہم تمہارے جنرل کو بھی جوتے کی نوک پہ رکھتے ہیں
لڑنے کا شوق ھے تو کشمیر میں جاؤ
(لکی مروت میں پاکستان آرمی کے فوجی پولیس اسٹیشن سے اپنے "ساتھی دہشتگردوں کو" چھڑوانے آئے تھے)
پاکستان میں غلامی کا راج!!
ایک گوری نے دہائیوں سے غلامی میں جھکڑے خاندانوں کو آزاد کردیا!!
پوری دنیا میں یہ ویڈیوز وائرل ہے, پاکستان کو لوگ کس نظر سے دیکھ رہے ہیں!!
تم عمران خان کے چاہنے والے ہو تم شبیر ی ہو حسینی ہو تم کوئی نتن یا ہو یا ٹرمپ کے دلال نہیں ہو تم کوئی فارم 47 سے ائے ہوئے چور نہیں ہو
گلگت بلتستان میں کمپین نے طاقتورو کے چھکے چھڑا دیے
عربوں میں عمران خان کتنا مقبول ہے, اندازہ اِس بات سے لگا سکتے ہیں,
کہ عرب کبھی بھی کسی غیر عرب مسلمان لیڈر کی تصاویر اپنے گاڑیوں پر نہیں لگاتے!!
اور جو مقبول ترین عرب لیڈر ہو صرف اسکی تصاویر لگائی جاتی ہے!!
عمران خان امہ کے لیڈر ہے ♥️🔥
🚨تحریک انصاف کے رہنماوں کی سخت پریس کانفرنس۔
نظام ہمارے ساتھ ظلم کر رہا ہے اگر ہمارا ووٹ اس بار چوری ہوا تو ہم مزید وہ مزاحمت کریں گے اپکو ہمیشہ یاد رہے گا اس بار ہم خاموش نہیں رہیں گے۔
🚨 سفاکیت اورظُلم میں IDF فوجیوں نے ہر حد پار کر دی پہلے بالکونی سے بلیوں کو کھائی میں پھینکتے ہیں اور پھر قہقوں کے ساتھ اس ظُلم پر مزہ لیتے ہیں۔مسئلہ نیتن یاہو اور بن گور کا نہیں بلکہ پورا اسرائیلی معاشرہ ظُلم اور ذہنی ابتری کا شکار ہے جہاں انسان اور جان کوئی اہمیت نہیں رکھتی
بریکنگ نیوز 🚨اتھے رکھ. عمان نے امریکا کی دھمکیوں کو پاؤں تلے روندتے ہوئے بڑا اعلان کردیا
🔥🔥
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عمان کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی کے بعد سلطان آف عمان نے شاہی فرمان جاری کیا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کو میکسیم حد تک بڑھا دیا جائے۔
عمران خان یا شہباز شریف؟ اینکر کا سوال
عمران خان یا۔۔۔۔؟ شہری کا جواب
شہباز شریف۔۔۔ اینکر کا جواب
کیا بات کر رہی ہیں ایک طرف ڈکیت ہے ایک طرف وسیلہ خیر و برکت ہے مقابلہ ہی نہیں بنتا۔ خیریت ہے؟ شہری کا جواب۔
سبی کاظمی نے خود کو 50 ڈگری ٹمپریچر گرمی میں ایک کمرے میں بند کر کے پاکستانیوں کو بتایا کہ ایسے عمران خان اڈیالہ جیل میں آپ کی آزادی کیلئے بیٹھا ہوا ۔۔۔۔۔۔