اس کو کہتے ہیں ایمان اور ایمان کا جذبہ موت سر پر لٹک رہی ہے پر پھر بھی کلمہ حق بلند کررہا ہے جب ایک مرتبہ مرنا ہی ہے تو اس مرد مومن کی طرح غیرت سے شہید ہوجاو سلام ہے اے غیرت مند مسلمان
آپ کے خیال میں ملک میں چلنے والی سٹوڈنٹس تحریک کو چلانے کیلئے کون بہترین امیدوار جو اس تحریک کو لیڈ کرسکتا ہے
شیر افضل خان مروت 🔥
مراد سعید 🔥
خالد خورشید 🔥
چلیں مل کر دعا کرتے ہیں کہ جو بھی زمین پر فساد پھیلا رہا ہے جو بھی قتل و غارت کروا رہا ہے پاکستان میں جس نے بے گناہ لوگوں کو قید کیا ہوا ہے جس نے بے گناہ عمران خان کو قید کیا ہوا ہے اللہ تعالی اس کو تباہ و برباد کرے سب بولے امین
کیا ہم نے تاج برطانیہ سے نکل کر اب امریکہ کی گود میں چلے جانا ہے، ڈونلڈ لو کے حکمنامے پر ہم نے ایک وزیراعظم کو چلتا کیا، شرم آنی چاہئے، لطیف کھوسہ #ظلم_ہے_یہ_انصاف_نہیں