Senior Vice President Tehsil Banda Daud Shah Karak EX PTI General Secretary Village Council Bahadur Khel Karak
Member Of Tiger Force Karak.
عمران خان کا ٹاٸیگر
@CSKPOfficial
ضلع کرک کے تحصیل بانڈہ داٶدشاہ کے یوسی بہادرخیل کے گاٶں آناربانڈہ میں گورنمنٹ گرلز پراٸمری سکول اور گرنمنٹ بواٸز پراٸمری سکول میں پانچ کلاسوں کے لیۓ ایک ٹیچر ہیں۔
لہذا اس پر ایکشن لیا جاٸیں اور اساتذہ کی پوسٹنگ کر دی جاٸیں۔
@infokpgovt@KPESED
We heard some members may have seen a change in their connection and follower count. Our team quickly looked into this. We're happy to report this has now been resolved.
شریف خاندان کی نئی واردات، پچھلے اڑھائی سال میں سب سےزیادہ سولر پینل سلمان شہباز اور حسین نواز نے امپورٹ پر سبسڈی ختم کروا کےسٹاک کیے اب یہی سولر پینل پنجاب حکومت مہنگے داموں خرید کر 300/400 یونٹ استعمال کرنےوالی غریب عوام کو لگا کردےگی، شریف خاندان پاکستان کو دیمک کیطرح کھاگیا۔
تحریک انصاف 25 کڑوڑ عوام کی نمائندہ جماعت ہے کسی کا بال بھی تحریک انصاف پر پابندی نہیں لگا سکتا ارٹیکل 6 تو اُن پر لگے گا جنہوں نے فارم 47 میں تحریک انصاف کے منڈیٹ پر شب خون مارا عوام کا ووٹ چوری کیا جنہوں نے آئین سے غداری کی قوم پر پکے کے ڈاکو مسلط کیے ۔
پیٹرول اور ڈیزل کی انٹرنیشنل قیمت کم ہورہی ہے اور پاکستان میں بڑھ رہی ہے پاکستانی دانشور کہاں ہے جن کو عمران خان کی حکومت میں 150 روپے کی قیمت زیادہ لگ رہی تھی ۔