اچھرہ ماربل مارکیٹ من ش یات کا گڑھ، ماربل کی سپلائی کے بہانے من ش یات سپلائی ہوتی، سینئیر قانون دان میاں داود ایڈووکیٹ کامعرف اینکر پرسن اجمل جامی کے پروگرام
میں بڑا دعوی
@miandawoodadv@ajmaljami#ichrakibatain
اچھرہ کو ایل ڈبلیو ایم سی ورکرز نے چمکادیا، اس عید الاضحی ایسے انتظامات کہ سڑکوں، گلیوں، محلوں میں آلائشیں اور گندگی تک نظر نہ آئی
ویلڈن ایل ڈبلیو، ایم سی،
جو اچھی بات ہے اسکو سراہنا چاہیے۔
@lwmc1139
#ichraKiBatain#LWMC#EidUlAzha2026#suthrapunjab
اچھرہ کی محمدی سٹریٹ، اتحاد کالونی میں عرصے سے اس سیوریج گٹر کا لوہے کا کڑا ٹوٹا ہوا ہے جس کی وجہ سے راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا ہے اور حادثات کا بھی خطرہ ہے۔
براہ کرم اسکو ٹھیک کیجیے
Contact: +92 322 8105578
@lahore_wasa@DCLahore@MaryamNSharif@commissionerlhr
There has been a long-standing sewerage issue in Muhammadi Street, Ittehad Colony, Ichra, Lahore Despite multiple complaints, the problem remains unresolved. Immediate action is needed.
Date
@lahore_wasa@MaryamNSharif@DCLahore@LahorePMLN
@lahore_wasa@MaryamNSharif@DCLahore@LahorePMLN Thank you. Your workers have fixed the sewerage line.
Kindly arrange to install the missing iron ring on one of the sewerage holes as well
اچھرہ کے طالبعلم کی وزیراعلی پنجاب سے اپیل
گورنمنٹ این۔ڈی اسلامیہ ہائی اسکول
کے باہر سڑک عبور کرنے کیلئے اوور ہیڈ برج
بنایا جائے۔
لوکیشن: مین فیروز پور روڈ نزد اچھرہ اڈا قبرستان
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@RanaSikandarH@DCLahore@city42
اچھرہ والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی، مگر محکمہ واسا خاموش!
ذیلدار چوک، جو ریڑھیوں والے چوک کے نام سے مشہور ہے، میں کئی دنوں سے ایک کھلا گڑھا راہگیروں، خصوصاً خواتین اور بچوں کے لیے شدید خطرہ بن چکا ہے۔
@lahore_wasa@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@commissionerlhr@DCLahore
کمشنر اورڈپٹی کمشنر لاہور صاحب خدارا ہمارا نہیں تو اس اسپیشل نوجوان کا ہی خیال کرلیں۔
اچھرہ کی ٹوٹی گلی میں الیکٹرک ویل چئیر چلانے سے نقصان پہ نقصان ہورہا ہے اس خصوصی نوجوان کو۔
گلی بنوائیں مشکل آسان کروائیں
@commissionerlhr@DCLahore@GovtofPunjabPK@MarymNSharif@city42

اچھرہ کی بھٹی سٹریٹ، اتحاد کالونی ایک مدت سے اعلی حکام کی توجہ کے منتظر
گلی ٹھوٹ پھوٹ کا شکار، آئے روز سیوریج کا گندا پانی یہاں کھڑا رہنا معمول بن گیا
اس گلی کو چھوڑ کر پورے اچھرہ میں مرمتی کام ہورہا
@commissionerlhr@DCLahore@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@lahore_wasa