کشمیری شاعر کا اپنی سرکاری گرل فرینڈ کے بجاے آزاد کشمیر پولیس کے پاس نمودار ہونا احمقانہ تو ضرور ہے مگر یہ ایک Silver Lining بھی ہے، کیونکہ اب وہ گمشدہ سے سرکاری مہمان میں بدل گیا ہے اور اگر امان مزاری انکی ٹیم اور جسٹس محسن اختر کیانی اپنے موقف پہ کھ��ے رہے گئیں تو جلد شاعر اپنی بیوی اور گھر والوں کے ساتھ ہو گا!
مگر عقلمند لوگوں کے لئے سوچنے کا مقام ہے! کیا؟ احمد فرہاد شاہ اچھا شاعر ہے یا برا، انقلابی ہے یا خطرناک، قطع نظر اس کے، بہت کم پاکستانی اور کشمیری اس کے نام اور کام سے واقف تھے! مگر ماشااللہ آپ کی انتھک محنت اور سمجھداری سے اب فرہاد شاہ پچیس کروڑ پاکستانیوں، ۱۰ ملین Diaspora اور تمام انسانی حقوق کی تنظیموں کے لئے ایک اکائی Definite Identity بن گیا ہے! یعنی پبلک کے لئے House Hold Name اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے لئے Reference Point اگر میں DG کا Advisor ہوںُ تو میں ادارے میں Need Assessment اور Cost Benefit Analysis اور Utility Assessment کی طرح کے concepts متعارف کراؤں! تمام تر اختلاف کے باجود آپ پاکستان کے ��۵۰ ملین لوگوں کا ایک قومی ادارہ ہیں! اتنی بچگانہ حرکتیں آپ کو زیب نہیں دیتیں! اپنی عزت کا نہیں تو کچھ ہماری عزت کا ہی خیال رکھیں! آپ کی بچگانہ حرکتوں کی وجہ سے پاکستانی دنیا میں شکل دکھانے جوگے نہیں رہے! https://t.co/ZKBBwEawRw via @YouTube
🚨🚨#BREAKING: According to the sources poet #AhmadFarhad is held in Police station Kahorhi, which is 14 km away from Police station sadar where the FIRs have been registered. It makes no sense and unlawful of not keeping him in a police station where the FIR has been registered. As per the sources, Police Station Kahorhi is being monitored. Ahmad Farhad’s health deteriorated. He has developed Jaundice, double vision, short term memory loss and depression . His IBS (intestinal bowel syndrome) has got severe. He was hospitalized last night in the emergency for half an hour.
🚨🚨#BREAKING: What powerful quarters will demand from #PMLN Govt after 4 months? Big revelations of senior journalist @HamidMirPAK and what was the condition of poet #AhmadFarhad in custody and what he told to his family? UNCENSORED #EXCLUSIVE details shared by his lawyers @ImaanZHazir and @HadiAli115 on this link: https://t.co/FfU74Ehf2s
ایک بار درود پاک پڑھ کر احمد فرہاد کی صحت کیلئے دعا کیجئے۔ احمد فرہاد برائے نام ہی پولیس کی کسٹڈی میں ہیں، کیونکہ انہیں اس تھانے میں رکھا ہی نہیں گیا، جہاں ایف آئی آر ہے۔
#AhmadFarhad
State of Pakistan projecting AJK in a very negative perspective. They kidnapped a poet from Islamabad. They don’t have moral courage to admit the kidnapping and now they showed his arrest in AJK and told IHC that AJK is foreign territory. Means they have the authority of an occupying force in AJK but Pakistani courts have no jurisdiction .
پہلے ہمارے حکمران کہتے رھے کہ کشمیر بنے گا پاکستان اب وہ پیغام دے رہے ہیں کہ کشمیر بنے گا بلوچستان اور جو بھی کوئی سوال اٹھائے گا اسے لاپتہ کر دیا جائے گا
آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاق کے پراسیکیوٹر جنرل نے عدالت کو بتایا کہ احمد فرہاد 2 جون تک آزاد کشمیر میں جسمانی ریمانڈ پر ہے اسے اسلام آباد کی عدالت کے سامنے پیش نہیں کیا جا سکتا کیونکہ آزاد کشمیر ایک غیر ملکی علاقہ ہے یہ سُن کر میں سوچنے لگا کہ اس غیر ملکی علاقے میں پاکستان سے رینجرز کیسے داخل ہوگئی تھی جبکہ غیر ملکی علاقے کے وزیراعظم نے صاف صاف کہا کہ انہوں نے رینجرز نہیں بلائی تھی؟
احمد فرہاد بازیاب ہوگئے ہیں ، اس وقت دھیر کوٹ باغ (کشمیر )تھانے میں ہیں تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے آواز حق بلند کی۔ ❤️❤️
Alhamdulillah ❤️ ❤️
#releaseahmadfarhad
پہلے شہر کو آگ لگائیں نامعلوم افراد
اور پھر امن کے نغمے گائیں نامعلوم افراد
پہلے میرے گھر کے اندر مجھ کو قتل کریں
اور پھر میرا سوگ منائیں نامعلوم افراد
شہر میں جس جانب بھی جائیں ایک ہی
منظر ہے
آگے پیچھے دائیں بائیں نامعلوم افراد
عقیل عباس جعفری
#ReleaseAhmedFarhad
احمد فرہاد بازیابی کیس: صرف بندہ بازیاب کر لینا معاملے کا حل نہیں ہے، اگلی تاریخ پر حکومت بتائے کہ کس قانون کے ذریعے ایجنسی ریگولیٹ ہوتی ہے، آئندہ لاپتہ افراد سے متعلق کی��وں کی سماعت لائیو نشر کی جائے گی،‘ جسٹس محسن اختر کیانی
مکمل تفصیلات: https://t.co/OLndXklO5G