ان سے ملیے یہ ہے موصوف ڈاکٹر شایان آرتھوپیڈک جو بینظیر بھٹو ہسپتال مری روڈ راولپنڈی میں ڈیوٹی کے دوران بڑے ہی شاہانہ انداز میں مریض کو چیک کرتے ہوئے ۔
#rawalpindi#bbh
کیا ریاست کسی کی بھی قبر کو اپنی مرضی کے مطابق کسی بھی شہر میں منتقل کر سکتی ہے۔۔
پاکستان میں ایسی کوئی نظیر ہے تو کمنٹ کیجیے
#TLP#Pakistan#pakistanileaks
نہتے لوگوں پر تشدد کرنا اور سیدھی گولیاں چلانا کسی طور قابل قبول نہیں- 26 نومبر کو ڈی چوک میں بھی ایسے ہی خون کی ہولی کھیلی گئی،ہمارے نہتے کارکنان پر سنائپرز سے گولیاں چلوائی گئیں۔ میں مریدکے سانحے میں بیہمانہ تشدد اور نہتی عوام کو گولیاں مارنے کی پر زور مذمت کرتا ہوں,عمران خان
تاریخ سے ثابت ہے کہ صرف ملٹری آپریشنز دہشتگردی کا حل نہیں ہیں۔ ہمارا اصولی موقف ہے کہ خیبرپختونخوا میں ملٹری آپریشنز قابل قبول نہیں ہیں کیونکہ اس میں “کولیٹرل ڈیمج” کے نام پر معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں،عمران خان
#ImranKhan#ImranKhanPTI#imran
حضور یہ حکمران نا تو اتنی اہلیت رکھتے ہیں اور نہ ہی اتنے دوراندیش ہیں جو افہام و تفہیم سے اس طرح کے مسائل کا حل نکالیں۔۔
ان کو بس غریب کی جان لینے کا ہنر آتا ہے وہ بھی اپنے مالک کو راضی کرنے کے لیے۔
پاکستان کو بھی ایک ایکشن کمیٹی کی اشد ضرورت ہے۔
شکر ہے آزاد کشمیر میں مذاکرات کامیاب ہوئے۔ جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے۔ وہاں کی تحریک پاور پالیٹیکس میں لتھڑی جماعتوں پر عدم اعتماد اور عوامی جدوجہد کی ایک روشن مثال ہے۔ لاٹھی گولی ، خبروں کا بلیک آؤٹ اور لوگوں کو غدار کہہ کر کیا ملا؟ پہلے دن ہی مذاکرات سے معاملہ حَل کر لیتے۔
آزاد کشمیر میں بڑی پیش رفت! جائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور پاکستان کے وزرا کے مذاکرات کامیاب۔ کمیٹی کی طرف سے پیش تمام ترقیاتی مطالبات منظور، آزادکشمیر کابینہ کا حجم 38 سے کم کر کے 16 وزرا اور 4 مشیروں تک محدودکیا جائے گا ۔ مہاجرین کی 12 متنازعہ نشستوں پر مشترکہ کمیٹی قائم۔ مذاکراتی کمیٹی کے اہم رکن رانا ثنا اللہ کی طرف سے فون پر ان تفصیلات کی تصدیق ۔