پختون کہ وڑوکے دی کہ لوی نہ روزگار غواڑی نہ روٹی غواڑی نہ صحت او نہ تعلیم بس امن غواڑی خو امن داسی ورک دی دہ پختون نہ مڑہ بہ شو خاوری بہ شو خو امن بہ مو نصیب نشی 💔
قربان جاوں۔۔۔۔آہستہ آہستہ سب اسی طرف آئیں گے ۔۔۔۔😀
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ چالیس سال ہم پر جنگیں مسلط کئے گئے قلم کے بجائے ہمارے بچوں کے ہاتھوں میں کلاشنکوف دیا گیا ۔ باچا خان کسی ایک پارٹی کا نہیں تمام پختونوں اور قوم کا لیڈر تھا وہ چاھتے تھے کہ ہمارے بچے تعلیم حاصل کریں بچوں کے پاس روزگار ہوں لیکن ان کی بات نہیں سنی گئی۔
دہشتگردی کے خلاف جس عزم استحکام آپریشن کی پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی مخالفت کر رہے ہیں
ان کیلئے عرض ہے کہ عزم استحکام آپریشن کی منظوری دیتے وقت آپ کا وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور منظوری کے اس عمل میں شامل وہاں موجود تھے
جب اسد قیصر سپیکر قومی اسمبلی تھے اورخیبر پختونخوا بالخصوص قبائلی اضلاع میں بد امنی اور دہشتگردی کے خلاف محسن داوڑ بات کرتے تھے تو یہ موصوف ان کا مائیک بند کر دیتے تھے جبکہ مراد سعید دفاع میں کھڑے ہوکر کہتے کہ خیبر پختونخوا میں تو سب ٹھیک ہے محسن داوڑ ملک دشمن ہے، ایجنٹ ہے
@mjdawar@NDM_Official