اے اللہ ہمیں پتہ ہے وقت پر بارش نہ ہونا تیری ناراضگی کی وجہ ہے،ہمارے گناہ ریت کے ذرات اورپہاڑوں کی چٹانوں سے بھی زیادہ ہے،ہم توبہ کرتے ہیں۔ہمیں معاف فرما
یا اللہ! باران رحمت نازل فرما دے🤲
ثابت کریں نواز شریف نے کرپشن کی ہے۔
عدالت برخاست نہیں ہوگی جب تک آپ ثابت نہیں کرلیتےکہ نواز شریف نے کرپشن کی ہے۔
آپ کہتے ہیں کہ تیاری کے لئے وقت دیں 12رینجرز کے گارڈز آپ ساتھ لے کر آئے ہیں اور کتنی تیاری سے آنا تھا۔
میری بیوی اور بچوں کا پیچھا کیا جاتا ہے۔
جسٹس اطہر من اللہ
بعض دیگر ممالک کا بھی کردار تھا لیکن اصلاً سعودی عرب نے میاں نوازشریف اور شہباز شریف کو جنرل پرویز مشرف کے پنجے سے نکال کرلے گئے تھے۔
چنانچہ آخری مرتبہ...
کالم پڑھئے: https://t.co/4yik3CXuPe
(@SaleemKhanSafi) تحریر: سلیم صافی
#DailyJang