@AngelfromSky3 عقل کی پیمائش کیلئے کوئی ٹول نہیں کہ پہچان کی جاسکے کس کے پاس کتنا ہوشیاری اور عقل موجود ہے۔ لیکن میں ایک تجربہ رکھتا ہوں جس سے اندازہ لگتا ہے۔ وہ یہ ہے کہ جو بھی دوسروں کو بے عقل سمجھے عموماً اس کے پاس خود عقل نہیں ہے۔ اور یہ کام ملحدین زیادہ کرتے ہیں