بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا
(ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو:
"اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کے تہلکہ خیز انکشافات۔ جیو نیوز کو پیغمبرِ اسلام ﷺ کے خاکے شائع کرنے کیلئے کس نے فنڈنگ کی ساری سٹوری بریک کر ڈالی 🔥🔥
میرے باوثوق ذرائع نے مجھے تفصیلات فراہم کی ہیں کہ جیو نیٹ ورک کے مالک میر شکیل الرحمان نے دو مہینے پہلے یورپی ممالک میں بائیں بازو کی تنظیموں کے ساتھ اہم ملاقات کیں۔ یہ وہ تنظیمیں ہیں جو اسلام کی سخت مخالف ہیں اور ماضی قریب میں رسولِ خدا ﷺ کی شان میں گستاخیاں کرچکی ہیں۔ فراس اور ہالینڈ وہ بدبخت ممالک ہیں جن میں یہ چیزیں بار بار ہوئیں ہیں۔ میر شکیل الرحمن نے 3 ارب ڈالر کا کنٹریکٹ سائن کیا۔ اس کنٹریکٹ کے مطابق، یہ ڈیل ہوئی کہ تم نے اپنے نیٹ ورک پر یہ چیزیں آن ائیر کرنی ہیں۔ میر شکیل الرحمن اس چیز کا وعدہ کر چکے تھے اور اس پلان کے تحت محرم الحرام میں نبی کریمﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کرڈالی۔ پورا یورپ شادیانے بجا رہا ہے۔ اسلام مخالف قوتیں بہت زیادہ خوش ہیں۔ اور خوش ہوں بھی کیوں نہ جو کام انہیں کرنا پڑتا تھا وہی کام بدقسمتی سے جیو والوں نے کر دیکھایا۔ یہ غلطی نہیں بہت بڑا جرم ہے۔ اسکی شفاف طریقے سے تحقیقات ہونی چاہیے اور جو لوگ اس سنگین جرم میں شامل پائے جائیں انہیں سرعام موت سزا دی جائے۔ بحثیت مسلمان ہمیں جیو کے اس گھٹیا عمل پر انتہائی درد اور تکلیف ہوئی ہے۔ ہم کبھی بھی اپنے نبی کریمﷺ کی شان میں کی گئی گستاخی برداشت نہیں کرسکتے۔ اس کیلئے ہمیں اپنی جانیں بھی قربان کرنی پڑیں تو ہم اس کیلئے دریغ نہیں کریں گے۔
While the world focuses on the destruction in Iran, we must not ignore what Israel is doing in Lebanon.
1,461 have been killed.
4,430 have been injured.
1.2 million have been displaced.
Israel now occupies 14% of Lebanon.
Enough is enough. No more US military aid to Israel.
'Petrol' has broken Brian Lara's record in Test cricket and 'Diesel' has broken Wasim Akram's record in ODI cricket.
Next nazuk Mor ane wala hai..
#oil
پیٹرول کی قیمت میں گی لیٹر 137 روپے اضافہ۔۔۔۔
جب پیٹرول مہنگا ہو تو سمجھ جاؤ تمہارا وزیر اعظم چور ہے
اور اگر اتنا زیادہ مہنگا ہوجاۓ تو سمجھ جاؤ تمہارا وزراعظم چور بھی ہے ڈاکو بھی ہے اور اُوپر سے ڈھیٹ بھی ہے۔