آواز اٹھائیں 🚨
عظمٰی خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت خراب ہے اس لئے سب مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرکے علاج کے لئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے
BREAKING: 🇵🇰 Imran Khan’s personal doctor, Dr Faisal Sultan, warns that he must see a medical specialist “within days” to prevent irreversible heart damage, citing dangerously high and uncontrollable blood pressure.
جب 1995 میں پہلی دفعہ افغانستان میں ملا محمد عمر کی حکومت آئی تھی تو چمن سے کابل اور تورخم سے ہرات تک کسی چیک پوست پر بھتہ خور اور رشوت خور پولیس والا موجود نہیں ہوتا تھا جبکہ پاکستان میں داخل ہونے سے لے کر مال اپنی منزل تک پہچانے تک ہر موڑ پر لوٹنے والے موجود تھے ۔آج بھی یہی عالم ہے
@AllamaRajaNasir@Zahidchaudary00 اگلا جیل میں بیٹھا ہے‼️
اور صرف اُس کی ایک پوسٹ پر عوام نے 87 کروڑ روپے سے زیادہ جمع کروا دیے۔
پھر بھی کچھ لوگ اُسی شخص پر گھڑی چوری جیسے الزامات لگاتے نہیں تھکتے!
عوام کا اعتماد دیکھ کر بھی اگر آنکھیں نہ کھلیں تو پھر کیا کہا جائے؟
شرم آنی چاہیے!
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی بہن کو حکومتِ پنجاب کی جانب سے گرفتار کرکے 3 ایم پی او کے تحت تیس روز کے لیے جیل بھیجنا انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت اقدام ہے۔ یہ طرزِ عمل نہ صرف سیاسی اختلافِ رائے کو دبانے کی کوشش ہے بلکہ اس نام نہاد حکومت کی بڑھتی ہوئی بوکھلاہٹ اور عوامی پرامن سیاسی جدوجہد سے خوف کی عکاسی کرتا ہے۔
فارم 47 کے ذریعے مسلط کی گئی یہ رجیم عوام کے آئینی، جمہوری اور پرامن احتجاج سے اس قدر خوفزدہ ہے کہ سیاسی کارکنوں اور مخالف آوازوں کو دبانے کے لیے گرفتاریوں اور ریاستی طاقت کا سہارا لیا جا رہا ہے۔ لیکن جبر، گرفتاریوں اور اوچھے ہتھکنڈوں سے عوام کے سیاسی شعور اور حقِ اظہار کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔
27 ستمبر کا پرامن احتجاج عوام کی پرامن سیاسی جدوجہد کا حصہ ہے۔ اسے سوائے عمران خان کے کوئی نہیں روک سکتا۔ پرامن سیاسی جدوجہد کو سبوتاژ کرنے کی یہ کوشش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، کیونکہ عوام اپنے آئینی، جمہوری اور بنیادی حقوق کے لیے جدوجہد کا حق رکھتے ہیں۔
حکومتِ پنجاب کے اس غیر آئینی، غیر انسانی ��ور قابلِ مذمت اقدام کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ اقدام اس امر کا ایک اور ثبوت ہے کہ فارم 47 کے ذریعے مسلط کیا گیا نظام عوامی حمایت اور پرامن سیاسی جدوجہد کے سامنے خود کو غیر محفوظ سمجھتا ہے۔ ایسے ہتھکنڈے عوام کے عزم کو کمزور نہیں بلکہ مزید مضبوط کریں گے، اور پرامن جمہوری جدوجہد اس جبر، ظلم اور ناانصافی کے خاتمے تک جاری رہے گی۔