کیا مسلمان مسلمان کو مار سکتے ہیں آپ بتایا کشمیر میں کون گولیاں چلاتے ہیں ؟ کون لوگوں کو مار رہے ہیں ؟؟ یہ 100 شہید کردیں یا 1 ہزار مار�� ۔ 10 ہزار مارو انشاء اللہ ہم لڑیں گے جوانیاں لٹائیں گے پیچھے نہیں ہٹیں گے یا شہید ہو جائیں گے یا غازی ہونگے ۔ کمشری خاتون 🚨
راہ حق میں جانوں کا نذرانہ دینا پڑتا ہے جو کشمیری دے رہے ہیں،
نوجوان اسامہ کشمیر میں اپنے حقوق کی جدوجہد کرتے ہوئے وطن پر قربان ہو گیا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون