گورنس سے تمہارا کیا لینا دینا؟ اپنی بیرکوں میں واپس چلے جاؤ اور صرف وہ کام کرو جس کا حلف اٹھاتے ہو جس کی تنخواہ لیتے ہو، سارے مسائل حل ہو جائیں گے!
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw
ہم کاکروچ نہیں ہے ہم اقبال کے شاہین ہیں، ہم اس لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں جو ڈیل کرکہ بھاگا نہیں جو ظالم کے سامنے سر نہیں جھکاتا جو جرنیلوں کی بدمعاشی کو نہیں مان رہا!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی
#ناحق_قید_کے_3سال
The students are at top priority, educationally n security-wise, so they need not worry and have their parents worried for them. The Honorable Prime Minister has tweeted, and I am sure that he will take strict action against all those people who are responsible for this leak. So students, plz go back to your parents n homes.
Sonam, it's done, bro. Don't extend this. Keep the spirit for another day if there be a need, which I doubt, n eat something. If u want, will send u food from home.
بحیرہ روم پر ڈوبتے سوج کا منظر۔۔۔
غزہ ہم آرہے ہیں۔۔
برسلز بلجیئم سے سسلی اٹلی کی بندرگاہ اپنی کشتی پر پہنچ گیا،الحمدللہ۔۔
کل سے غزہ کیطرف سفر شروع ہوگا۔۔۔انشاءاللہ
نہر سے بحر تک فلسطین آزاد ہوگا اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا انشاءاللہ۔
”میں نے اپنی زندگی میں کبھی اپنے والد کو اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹتے نہیں دیکھا۔ وہ اپنی سیاسی پوزیشن چھوڑنے یا جلاوطنی قبول کرنے کے بجائے جیل برداشت کرنا زیادہ بہتر سمجھیں گے۔“-سلیمان خان
#FreeImranKhan
سابق وزیر اعظم عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے اور یہ بات وہ اپنی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کو جیل میں بتا چکے ہیں کہ عاصم منیر انہیں مارنا چاہتا ہے اور اگر انہیں کچھ نقصان پہنچا تو اس کا زمہ دار عاصم منیر ہو گا، اس سے قبل جنرل قمر جاوید باجوہ عمران خان پر وزیر آباد میں قاتلانہ حملہ کروا چکا ہے جبکہ ان کے ہیلی کاپٹر میں گندا فیول ڈال کے، جوڈیشنل کمپلیکس اسلام آباد میں گھیر کر قتل کرنے کا منصوبہ اور دیگر مواقعوں پر انہیں قتل کرنے کی کوشش کی جا چکی ہے۔
#ImranKhanHealthEmergency
#FascismUnderAsimLaw
قتل میں ملوث مجرم کو آنکھ کا علاج کرانے کیلیے گزشتہ روز ہی چیف جسٹس نے رہا کیاہے لیکن عمران خان کی آنکھ کی بینائی جاچکی ہے انہیں علاج کرانے کی اجازت نہیں ہے 👇👇👇
ہم نے چیف جسٹس صاحب کو کہا کہ ہمارا صرف ایک مطالبہ ہے کہ عمران خان کے ڈاکٹرز اور فیملی کی موجودگی میں ان کا شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں مکمل معائنہ کرایا جائے۔ چیف جسٹس صاحب نے کہا کہ ہم اس معاملے میں آپ کی سہولت کاری کریں گے ۔ لیکن آج پورے تین گھنٹے کے بعد نتیجہ یہ آیا کہ جو دو ڈاکٹرز ایک پمز کا ڈاکٹر عارف اور دوسرا ڈاکٹر ندیم قریشی جہنوں نے ایک ان پروفیشنل رپورٹ سپریم کورٹ جمع کروائی شاید ان کے اوپر گن تان کر وہ رپورٹ لکھوائی گئی ہو ، عدالت نے کہا ہے کہ ان میں سے ندیم قریشی فیملی کو بتائے کہ اس نے کیا علاج کیا ہے۔ یہ سرکاری ڈاکٹرز جن کو اس وقت ایجینسیوں نے گھیرا ہوا وہ کیا درست رپورٹ دیں گے؟۔
علیمہ خان
”اڑھائی سالوں میں عمران خان صاحب کے کیسوں پر اعتراضات کے علاوہ عدالت میں کچھ ہوا ہی نہیں،اب بھی عدالتی آفس پوری کوشش کرتا ہے کہ عمران خان کی درخواست پر اعتراضات لگائے جائیں، ایسے اعتراضات لگائے جاتے ہیں جو ہم نے کبھی زندگی میں نہیں دیکھے۔آج ہم نے جج صاحب کو یہ بتانے کی بھی کوشش کی کہ کس بڑھ خان صاحب کے کیسز پر اعتراضات لگائے جاتے ہیں ان کی درخواست کو نمبر تک الاٹ نہیں ہوتا۔ وکالت نامے اڈیالہ سے دستخط کروا کر نہیں دیے جاتے“۔
بیرسٹر سلمان صفدر
@barristersalman
اُمت مسلمہ کا ایک اور جری لیڈر جامِ شہادت نوش کر گیا، مگر جھکا نہیں!
تاریخ بہادروں کو عزت و احترام سے یاد رکھا کرتی ہے، جبکہ بزدلوں کا مقام ذلت ہی ہوا کرتا ہے-