حسینہ واجد نے جماعت اسلامی کے رہنماؤں کو پھانسی کی سزا سنائی اور عملدرآمد بھی ہو گیا جرم پاکستان سے محبت
لبرلز اور کنکترے۔۔ واہ بہت اچھا کیا
بنگلہ دیش طلبہ تحریک نے قاتل حسینہ واجد کی حکومت کا تختہ الٹ دیا
لبرلز اور کنکترے تتے توے پر بیٹھ کر اخے ظلم ہے یہ فسطائیت ہے
#رات_گئے
جماعت اسلامی کے دھرنے پر سوشل میڈیا مہم نے تحریک انصاف کی سوشل میڈیا پرمونوپولی (اجارہ داری) کو توڑکر رکھ دیا ہے طویل عرصے سے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کا سفاکانہ کنٹرول تھا یہ کنٹرول اس حد تک تھا پاکستان کی طاقتور اسٹیبشلمنٹ اس کے آگے بے بس نظر آتی تھی بلکہ ابھی نظر آتی ہے سیاسی جماعتیں تو بہرحال تحریک انصاف سے صدیوں دور ہیں
ایم کیوایم لندن کے پاس کے تحریک انصاف سے مقابلہ کی استعداد ،صلاحیت اور تیکنیکی مہارت تھی اور زہنی طور پر ایم کیوایم (اصلی والی ) کے کارکن تحریک انصاف کے خلاف تھے یہ ایم کیوایم تحریک انصاف کا مقابلہ کرسکتی تھی مگر ریاستی پالیسی کیونکہ ایم کیوایم کے حق میں نہ ہے لہٰذا اس سے وابستہ کارکنوں نے بادل نخواستہ اپنی جنگ خود لڑو والی پالیسی کے تحت اپنے آپ کو الگ رکھا اور ریاستی پالیسی سے شکوہ رکھنے کے باوجود وہ کبھی تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے نظر نہ آئے (اگرچہ بانی ایم کیوایم مسلسل تحریک انصاف کے حق میں بیانات دے رہے ہیں) مگر کارکنوں زہنی طور پر کبھی تحریک انصاف کے ہمنوا نہ بنے
باقی جماعتیں تو کسی گنتی میں نہیں جمعے سے Hafiz Naeem ur Rehmanکے شروع ہونے والے دھرنے میں جماعت اسلامی کو سوشل میڈیا پر بھرپور پزیرائی ملنا شروع ہوئی تو دھرنے کی حمایت میں کودنے والی تحریک انصاف نے لمحوں میں کروٹ لے کر جماعت اسلامی کے خلاف سوشل میڈیا پر مورچے کھول دیئے مگر کیونکہ دھرنے کے حق میں عوامی حمایت تھی جماعت اسلامی کی سوشل میڈیا ٹیم نے عوامی حمایت کو اپنے حق میں بھرپور طریقہ سے سوشل میڈیا پر استعمال کیا تین دن سے جماعت اسلامی سوشل میڈیا پر تحریک انصاف پر حاوی ہے
یہ نکتہ اسٹیبشلمنٹ اور تحریک انصاف کے مخالفین کو سمجھنا چاہیے کوئی مشینیں کسی ٹوئٹ کو گیارہ لاکھ ری ٹوئٹ نہیں کرسکتی بہتر حکمت عملی ، سوشل میڈیا کے algorithms کو سمجھنے کی صلاحیت اور عوامی شمولیت سے سوشل میڈیا کو کنٹرول کیا جاتا ہے اربوں روپے خرچ کرنے والی بات صرف افسانوی ہے حقیقت سے اس کا تعلق نہیں ہے یہ بات درست ہے کہ بعض تیکنیکی معاملات میں اخراجات ضرور ہوتے ہیں مگر وہ اربوں روپے ہر گز نہیں ہے بہت کم رقم سے مگر دماغ کے استعمال سے یہ کام کیا جاسکتا ہے یہی کام جماعت اسلامی نے کیا
نکتہ واحد یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر کامیاب ہونے کے لیے تیکنیکی مہارت اور ٹیم کے ساتھ عوامی حمایت ناگزیر ہے آپ طاقت کے زور پر سوشل میڈیا پر کسی کو دبا سکتے ہیں نہ ہی کسی کو کامیاب بناسکتے ہیں یہ بنیادی بات سمجھ لیں اگر سمجھنا نہیں چاہتے تو آپ کی مرضی جماعت اسلامی کی کامیاب مہم بہترین کیس اسٹیڈی ہے.
فیصل حسین
دستیاب نعمتوں سے لطف اندوز ہونا چاہیے اپنے ارد گرد موجود خوشیوں کو نظر انداز کرنا دراصل دور پڑی مایوسیاں خود سے لپیٹنا ہے آنے والے لمحات کی بجائے موجود لمحات یادگار بنائیں لمحہء موجود میں جینے والے ہی زندگی جی سکتے ہیں وہی محسوس کر پاتے ہیں کہ
"زندگی گلزار ہے"
#رات_گئے
حالیہ دنوں میں @EduMinistryPKنے UESCO کے ساتھ ایک تعلیمی مہم لانچ کی گئی جس کے تحت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں طلبہ و طالبات سے ڈانس کروایا جائے گا جو کہ سراسر اسلام کی تعلیمات اور پاکستان کی تہذیب و تمدن کے منافی ہے۔
ہم اسے مسترد کرتے ہیں اور یہ نوٹیفیکیشن واپس لیا جائے۔
کیا بچوں کا عالمی دن منانے والی اقوام کو خبر ہے کہ غزہ میں ہر دس منٹ بعد ایک بچہ اسرائیل کا نشانہ بن رہا ہے، 7اکتوبر سے اب تک ساڑھے پانچ ہزار سے زائد بچے شہید ہوچکے ہیں ، 1800بچے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور خیال یہ ہے کہ بیشتر جاں بحق ہوچکے ہیں، 9 ہزار بچے زخمی ہیں، غزہ بچوں کا قبرستان بن رہا ہے مگر عالمی طاقتیں اسرائیل کے ساتھ کھڑی ہیں اور مسلم حکمران ڈھنگ سے اسرائیل کی مذمت بھی نہیں کرسکتے۔
#ChildrenDay
پوچھنا یہ تھا کہ وہ او آئی سی کے اجلاس کا اور اسکے فیصلوں کا کیا بنا؟؟؟
یہ شفاء ہسپتال میں فلسطینی شہداء کی اجتماعی قبر نہیں عالم اسلام کے 60 ممالک کے حکمرانوں اور اور مسلح افواج کے سربراہان کی غیرت وحمیت اور ضمیر(اگر کوئی ہے تو)اجتماعی قبر ہے۔
اے زیست ادھر دیکھ کہ ہم نے تری خاطر
وہ دن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے
ان کو بھی اتارا ہے بڑے شوق سے ہم نے
جو نقش ابھی دل میں اترنے کے نہیں تھے
اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے
#رات_گئے
مادہ پرستانہ نظام اخلاق کے نتیجے میں معاشرے میں مجموعی طور پر جو سوچ پروان چڑھی ہے اس میں اول و آخر مادیت کا حصول ہے چاہے وہ جائز تدابیر سے ہو یا ناجائز سے۔
اس معاشرے کو تمام دائروں میں مجموعی طور پر تربیت کی اشد ضرورت ہے۔
#NoMoreBluetoothDocotors
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو رو رہے تھے کہ حکومت نے پیٹرول بم گرا دیا ہے۔ پیٹرول مہنگا ہو تو کرایوں میں اضافہ ہوگا، آٹا گھی چینی چاول سمیت ہر چیز مہنگی ہوگی، زندگی گزارنا مشکل ہو جائے گا۔ اس ظلم پر خاموشی یا اس کو برداشت کرنا اپنے اور اپنے بچوں کے ساتھ ظلم ہے۔ میں ہر کسی سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے باعزت زندگی چاہیے تو اپنے حق کےلیے گھر سے باہر نکلیں اور عوامی جدوجہد کا حصہ بنیں۔
#اب_خاموش_رہناموت_ہے
ظلم پھر ظلم ہے ،بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ، ٹپکے گاتو جم جائے گا۔
بین القوامی اداروں کے پاس پاکستان کی عوام کو گروی رکھنے والے ان ظالم و جابر حکمرانوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف اب اٹھنا ہو گا اور کوئی حل باقی نہیں ہے۔
#اب_خاموش_رہناموت_ہے
معتمدِ عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر اسد علی قریشی نے جماعتِ اسلامی یوتھ کے تحت فیصل آباد میں ہونے والے یوتھ کنونشن میں شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔
#تعلیم_ہی_امیدہے_روشن_پاکستان_کی#JIPowerShow_Fsd
طبقاتی نظام تعلیم اور حل یکساں نظام تعلیم
سمیسٹر سسٹم جس کے ذریعے طلبہ و طالبات کا استحصال اور دباؤ حل annual سسٹم
طلبہ یونین پر پابندی حل طلبہ یونین کی بحالی
ہر سال فیسوں میں اضافہ حل تعلیمی بجٹ میں اضافہ اور فیسوں میں کمی و تسلسل
@JamiatPK طبقاتی نظام تعلیم اور حل یکساں نظام تعلیم
سمیسٹر سسٹم جس کے ذریعے طلبہ و طالبات کا استحصال اور دباؤ حل annual سسٹم
طلبہ یونین پر پابندی حل طلبہ یونین کی بحالی
ہر سال فیسوں میں اضافہ حل تعلیمی بجٹ میں اضافہ اور فیسوں میں کمی و تسلسث
چند خاندانوں نے پوری قوم کو 75برسوں سے یرغمال بنایا ہے۔ خاندانوں کی حکومت رہے گی تو کرپشن، جہالت، بےروزگاری، غربت، مہنگائی، بدامنی ختم نہیں ہوگا۔ انھیں ایک بار نہیں باربار موقع ملا، مگر قوم کو ہر دفعہ دھوکا دیا گیا۔ جماعت اسلامی موروثیت سے پاک ہے۔ ہم اپنے بچوں کے لیے اقتدار نہیں، پوری قوم کے بچوں کےلیے اسلامی فلاحی پاکستان چاہتے ہیں۔
بہاولپور - امیر جماعت اسلامی سراج الحق یونیورسٹی چوک پر تعلیمی اداروں میں منشیات فروشی، جنسی ہراسگی اور استحصالی تعلیمی نظام کے خلاف تحفظ تعلیم مارچ سے خطاب کر رہے ہیں
#تحفط_تعلیم_مارچ_بہاولپور#SaveOurCampuses