Mustafa Kamal, biggest cheerleader for new provinces & “smaller units,” is Federal Health Minister. PIMS (Islamabad’s main hospital) falls under him. On Aug 20/21, an ex-PM is brought from Adiala Jail for a thorough checkup… and boom: the machine installed in 2022 for CT Angiography is reported either dead or no one is around to run it. Islamabad is basically a "SMALL UNIT" . Yet basic service delivery is still broken under his watch. Smaller units aren’t the magic fix. Competence is. And our rulers keep proving they don’t have it.
سپہ سالار کے منصب کیلئے رسول اللہ کی تعلیمات کیا ہے؟
بڑے ادب و احترام کے ساتھ اپنے سپہ سالار کو یاد کرانا چاہوں گا کہ اس منصب کے حوالے سے بھی جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طرز عمل سے کچھ رہنمائی لے، غزو احد پر جانے کے لیے مشاورت ہوئی اور نوجوان کی اکثریت نے کہا ہم میدان میں جا کر لڑے گے جبکہ خود رسول اللہ کی رائے نہیں تھی لیکن اکثریت کے مان لیا گیا،ا جب نقصان ہوا 70 صحابہ کرام شہید ہوئے اپ کے چچا شہید ہو گئے اپ کو خود زخم ائے تو یہاں پر اللہ تعالی نے وحیی بھیجی کہ ہم نے آپکو ان کے لیے نرم پیدا کیا ہے اگر اپ سخت رویوں والے ہوتے تو یہ تو اپ سے بھاگ جاتے آپکی نور اور اپ کے برکات سے محروم رہ جاتے اپ کی تعلیمات سے محروم رہ جاتے، اب ایسا کریں کہ ان کو معاف کر دو ان کے لیے بخش کی دعا مانگو اور ان سے مشورہ بھی کیا کرو، یہاں کہتے ہیں میں طاقتور ہو جو چاہو کرو تو یہ نہیں چلے گا۔ مولانا فضل الرحمان
#JUIF #MolanaFazlurRehman
مولوی صاحب اگر سیف سٹی کی فوٹیج سیف سے باہر نکال کر خود دیکھنے کی زحمت گوارہ کرلیتے تو یہ نوبت ہی نہ آتی۔ کل رات میں خود شفاء انٹرنیشنل کے باہر اور اسکے آس پاس گھومتا رہا مجھے نہ پی ٹی آئی کا جھنڈا نہ پی ٹی آئی کی ٹوپی نہ پی ٹی آئی کا بینڈ پہنے نہ کوئی موٹر سائیکل ون ویلنگ والا کوئی رش واویلا نعرے کچھ نظر نہیں آیا ہسپتال کے باہر میڈیا اور ٹیوبر جبکہ اسلام آباد ہائی وے پر آئی ایٹ کے پل پر چند گاڑیاں کھڑی تھیں ۔ کوئی رش سیکیورٹی صورتحال نہیں تھی مولوی صاحب ۔۔