Home
Language
English
Türkçe
Bahasa Indonesia
About
Privacy Policy
Terms of Service
Pricing
Sign In
Download All
Share
ارم
@if_irum
محبت اگر سچی ہو تو منزل مل جاتی ہے خدا غارت کرے اس کو ، جس نے یہ مصرعہ بولا تھا
Joined July 2025
204
Following
230
Followers
465
Posts
Pinned Tweet
ارم
@if_irum
5 months ago
دل خالی اور محبت لازم تھی تم نے چھوڑا ہم نے خدا سے کر لی
#اردو_زبان
if_irum's tweet video.
ارم
@if_irum
about 6 hours ago
وہ کب ائے خدا جانے ستاروں تم تو سو جاؤ ہوئے ہیں ہم تو دیوانے ستاروں تم تو سو جاؤ
#اردو_زبان
if_irum's tweet video.
ارم
@if_irum
about 6 hours ago
خوش نصیب ہوتی ہیں وہ عورت جسے پانے کیلئے کوئی مرد روتا ہے اور ایسا مرد صرف عمیرہ احمد کے ناولز میں ہی ہوتا ہے !
#اردو_زبان
ارم
@if_irum
about 6 hours ago
اتنا بھرم تو ہو نا تعلق میں لازمی شرمندگی نہ ہو جو کبھی لوٹنا پڑے میں چاہتی نہیں ہوں تجھے چھوڑنا مگر اتنا بھی نہ ستا کہ تجھے چھوڑنا پڑے
#اردو_زبان
ارم
@if_irum
about 6 hours ago
ایسا نہیں ہے کہ رونق دنیا نہیں پسند چاہت کی بات ہے مجھے چاہت نہیں رہی
#اردو_زبان
ارم
@if_irum
1 day ago
انسان ہی انسان کی دوا ہے بس فرق یہ ہے کوئی درد دیتا ہے ،کوئی سکون بن جاتا ہے
#اردو_زبان
ارم
@if_irum
1 day ago
خود ہی ہیں باعث تکلیف ہم اپنے لئے محسن نہ ہم ہوتے ، نہ دل ہوتا ، نہ دل آزاریاں ہوتیں
#اردو_زبان
ارم
@if_irum
1 day ago
بس ایک شکوہ ہے خدا سے کیوں ملایا جب ملانا ہی نہ تھا
#اردو_زبان
ارم
@if_irum
1 day ago
کیسے کہہ دوں کہ مجھے چھوڑ دیا ہے اس نے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
#اردو_زبان
*٭*پروین شاکر
اردو ورثہ
@UrduVirsa
2 days ago
پروین شاکر کا ایک شعر لکھیں
ارم
@if_irum
1 day ago
@Dil__NaWaZ
شکریہ
ارم
@if_irum
3 days ago
مجھ جیسے لوگ فقط رائیگاں ہوتے ہیں کون رکھتا ہے, پچھتاوے سنبھال کے
#اردو_زبان
ارم
@if_irum
1 day ago
@world_ofpoetry
شکریہ
ارم
@if_irum
2 days ago
کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے لفظ کہتے ہیں تو مرہم لگتے ہیں کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں ہمارا سکون ہوتے ہیں
#اردو_زبان
ارم
@if_irum
2 days ago
مرد کی آنکھوں میں حیا یہ وہ احساس ہے جو ہر لڑکی کی دلی خواہش ہے
#اردو_زبان
ارم
@if_irum
3 days ago
عورتوں میں صبر زیادہ ہوتا ہے وہ ان تکلیفوں کو دل میں برداشت کرتی ہے جن کو برداشت کرنے کے لئے مرد کو نشہ کرنا پڑتا ہے
#اردو_زبان
ارم
@if_irum
3 days ago
ویسے وہ شخص میرے حصے میں آجاتا اگر کونسا دنیا کے کاموں میں خلل پڑنا تھا ؟
#اردو_زبان
ارم
@if_irum
3 days ago
ایک تمہارا میرے حصے میں آجانا مجھے بڑے خسارے سے بچا سکتا ہے
#اردو_زبان
ارم
@if_irum
3 days ago
@sameerhai70
شکریہ
ارم
@if_irum
3 days ago
نا گلے رہے نا گماں رہے نا گزارشیں ہیں نا گفتگو وہ نشاطِ وعدہ وصل کیا ہمیں اعتبار بھی اب نہیں
#اردو_زبان
ارم
@if_irum
3 days ago
اپنی کہانی کی اکلوتی گواہ ہوں میں صرف میں نے دیکھا ہے کہ میں نے کیا جھیلا ہے
#اردو_زبان
ارم
@if_irum
3 days ago
ہمارے حصے میں ہماری پسند کا کچھ نہیں آیا ہماری پسند کے لوگ بھی لوگ لے گئے
#اردو_زبان
ارم
@if_irum
3 days ago
@Shafiqbuneri76
شکریہ
ارم
@if_irum
4 days ago
نہیں ہے کوئی رابطہ مگر صدقہ دیتی رہتی ہوں وہ اکثر اس موسم میں بیمار ہو جایا کرتا تھا
#اردو_زبان
Last Seen Users on Sotwe
Ponthip88
Seen from
Thailand
Marco Pantyhose
Seen from
Turkey
Stefii 🦇
Seen from
Mexico
warung doods
Seen from
Indonesia
Alex (OF 50% OFF - ONLY 5$)🥵🌶️
Seen from
Italy
TÜRK PORNO İFŞA PAYLAŞILAN VİDEOLAR (🔥ZEVKİ SEFA)
Seen from
Turkey
Tutku
Seen from
Turkey
Derek Martin
Seen from
Netherlands
ชอบเย็ดสาวใหญ่แม่หม้ายสาวอวบ
Seen from
Thailand
Milf Weakness {^6K^}
Seen from
Turkey
Trends for you
1
#AEWRedemption
Under 10K tweets
2
Good Monday
Under 10K tweets
3
Kamu
Under 10K tweets
4
Fauci
Under 10K tweets
5
#HOTD
Under 10K tweets
6
Black Panther
Under 10K tweets
7
#MondayMotivation
Under 10K tweets
8
#LaCasaDeLosFamososMx
Under 10K tweets
9
Seattle Center
Under 10K tweets
10
T'Challa
Under 10K tweets
Most Popular Users
1
Elon Musk
@elonmusk
241M followers
2
Barack Obama
@barackobama
119.2M followers
3
Cristiano Ronaldo
@cristiano
112.2M followers
4
Donald J. Trump
@realdonaldtrump
111.8M followers
5
Narendra Modi
@narendramodi
107.1M followers
6
Rihanna
@rihanna
98.1M followers
7
NASA
@nasa
92.2M followers
8
Justin Bieber
@justinbieber
91.3M followers
9
KATY PERRY
@katyperry
88.5M followers
10
Taylor Swift
@taylorswift13
82.4M followers
11
Lady Gaga
@ladygaga
73.9M followers
12
Virat Kohli
@imvkohli
71.3M followers
13
Kim Kardashian
@kimkardashian
70.2M followers
14
YouTube
@youtube
68.7M followers
15
Bill Gates
@billgates
64.4M followers
16
Neymar Jr
@neymarjr
64.2M followers
17
The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers
18
CNN
@cnn
61.8M followers
19
Selena Gomez
@selenagomez
61.6M followers
20
X
@x
60.8M followers
Olivia
Online
✨
⭐
💫