بادِ مخالف وقت کے ہر زیاں کو روک رکھا ہے
زہر میں بجھی ہر حاسد کی زباں کو روک رکھا ہے
اسی لیے تو اترتی نہیں مجھ پہ کوئی مصیبت صادق
میری ماں کی دعا نے آسماں کو روک رکھا ہے
@AzmaBokhariPMLN محترمہ ویسے بھی اپکا وجیری اعجم امریکہ کے دورے پر ہیں اگر وہ وہاں جا کر ان کو شکایت لگالے کہ دیکھو عمران خان یہودی ایجنٹ ہے اور میں اسرائیل کو نہیں مانتا اور ہر قسم کے اسرائیلی مشروبات کا بائیکاٹ کیا ہے تو آپ کی پارٹی بہت ہی اچھی پوزیشن میں آجائیگی
@SamarHBilour Madam, this is not the same thing as you people claiming that we have built so many universities in KP, but your own children are studying abroad.
On the invitation of the Government of Pakistan
Dr Zakir Naik & Shaikh Fariq Naik’s Pakistan Tour 2024
Public Talks:
Karachi - 5th & 6th Oct
Lahore - 12th & 13th Oct
Islamabad - 19th & 20th Oct
Live on Peace TV
@AimalWali This is your last time in this assembly, inshallah the same way you wiped out from the KP assembly. The next time, it will be the same from the senate
@Muqaddaskhan86@MaryamNSharif ماشاءاللہ بہت ہی اچھا اقدام ہے لہذا اب مریم صاحبہ اپنے والد محترم کو بھی علاج اس کروا دے تاکہ لوگ لندن بھاگنے کا طعنہ دینے سے گریز کریں
@Shiffa_ZY پٹواریوں کی بھی کیا زندگی ہے آکسفورڈ میں درخواست دائر کرتے ہیں کہ طالبان خان ہے عورت کی آزادی کے خلاف ہے اور ابھی کہتے ہیں کہ اسرائیلی ایجنٹ ہے
@MeFaheem کوئی شاندانہ گلزار اور شیر علی آفریدی خو بتائے کہ پختونخواہ اسمبلی سے 25 کلومیٹر دور متنی پشاور جہاں کہ ووٹ سے آپ منتخب ہوکر آئے ہو وہاں 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہے ، پیسکو کے کہ آفیشل ویب سائٹ پر لکھا ہے کہ اگر کسی فیڈر پر 85% بھی بقایاجات ہو پھر بھی 8 گھنٹے بجلی دستیاب ہوگی