@EUPakistan@RaoofHasan You should public this report.
This is the basic fundamental right for the people of Pakistan.
You can't hide this report
@EUPakistan
@PTIofficial تحصیل پسرور پی پی 48 کا رزلٹ
اوریجنل جو کہ میرے بھائی پولنگ ایجنٹ تھے انہوں نے تصویر بنائی ۔ اور دوسرا الیکشن کمیشن کا ہے جو اپلوڈ کیا گیا ہے ویب سائٹ پر
458 احسن عباس کو ووٹ پڑے
اور خرم ورک کو47
الیکشن کمیشن نے دو نمبری کی اور احسن عباس کو 47 کر دیا اور خرم ورک کو 458 کر دیا
شاندانہ گلزار کا انکشاف 🚨
مریم نواز کی ایک آڈیو ہے جس میں وہ کہتی ہے کہ ظل شاہ کی لاش پر تین چار بار گاڑی چڑھائیں تاکہ یوں لگے کہ پی ٹی آئی والوں نے مارا ہے
نااہل آئین شکن الیکشن کمیشن ایکسپوزڈ
تصویر 1: نواز شریف کے 313 ووٹ کو 1,313 بنایا گیا اور کل تعداد 1,092 سے 2,092 ہوگئی
تصویر 2: نواز شریف اور یاسمین راشد کے ووٹ ایک کالم میں آپس میں مبادلہ ہوگیا، لیکن دوسرے کالم میں تبدیلی کرنا بھول گئے ہیں
#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
To call the people of KP naive just because they refuse to vote for PMLN is a true representation of their mindset. The constant hate against Pakistan’s provinces is condemnable. Imran Khan has always strived to bring national cohesion, he is a symbol of federalism!
@PTIofficial جنگل میں قحط پڑ گیا تو شیر نے بکری سے کہا کہ قربانی کا وقت ہے تم چارہ ایک وقت کھاؤ گی اور دودھ تین بار دو گی .
بکری: بادشاہ سلامت ہمیشہ میں کمزور غریب ہی قربانی دیتی ہوں اس مرتبہ طاقتور بھی قربانی دیں.
شیر :تمھیں علم نہیں کہ قربانی حلال کی ہوتی ہے ہم تو سارے ہیں ہی حرام کے
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں
میں عہد کرتا ہوں کہ میں ہر اس شخص یا ادارہ خواہ اندرونی یا بیرونی جو اس ملک کے خلاف کام کرے گا یا اس کے قانون کو توڑے گا،اس کے خلاف۔۔۔اپنی پوری قوت استعمال کرونگا- ---کیونکہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک اس کی بقا کا حتمی ضامن ہوں
میرے گھر پر سی ٹی ڈی (CTD) پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کا حملہ پاکستان کے محافظوں نے میری فیملی پر ظلم ڈھائے 3 گھنٹے تک پوری فیملی کو یرغمال بنائے رکھا میری زوجہ کو گھسیٹا اور تشدد کیا موبائل فون چھینے اور جو کچھ ہاتھ لگا ساتھ لیگئے ۔
لعنت ہے اس بیوروکریسی اور پولیس پر جو آلہ کار بنی اور اس نے اصل مجرموں لئے کے ریت کی بوریاں بن کر ان کے مقاصد کی تکمیل کی ۔ آپ کو اندازہ ہونا چاہیے کہ عوامی غصے کا جن جب بے قابو ہوتا ہے تو پھر سب سے پہلے ریت کی بوریاں ہی پھٹتی ہیں ۔ اپنے انجام سے ڈرو
شعیب شاہین صاحب کی کوئی غلطی نہیں،
جب سامنے بیٹھا ہوا شخص بغض، نفرت اور منافقت سے بھرا بیٹھا ہو تو وکیل کیا کرے؟؟؟
وکیل جج کو احترام سے بات بتا ہی سکتا ہے، گالیاں تو نہیں دے سکتا...
"اگر میرے بیٹے عمر ڈار کو کچھ ہوا تو ایف آئی آر میں آئی جی پنجاب کے خلاف کٹواوں گی، میرے بیٹے کو پبلک پلیس سے دن دھاڑے جبری طور پر گمشدہ کیا گیا ہے، اللّٰہ کی پکڑ سے ڈریں اسکی لاٹھی بے آواز ہے۔"
عمر ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کی عدالت کے باہر گفتگو!
This is the list of candidates in Punjab belonging to PTI whose nomination papers have been rejected. This does not include those who couldn’t submit papers because they were physically stopped from entering RO offices.