قبلہ! اگر ایک شخص (نعمان نیاز) کو قومی ہیرو (شعیب اختر) کیساتھ قومی ٹی وی پر بیٹھ کر بات کرنے کی تمیز نہیں تو اس کی "ڈاگٹڑی" یا "کرکٹ نالج" کا اچار ڈالنا ھے کیا۔۔۔؟؟
Such an embarrassment btw
@fawadchaudhry
میرے لئے ہر دن ہی #FathersDay ہے مگر آج کے دن اس چھوٹے سے خط سے بڑا کوئی tribute نہیں۔ کہ ایک انتقام سے دوسرے انتقام کی طرف جاتے ہوئے بھی باپ کو اپنی ذات کی نہیں, دوسری کال کوٹھڑی میں پڑی بیٹی کی فکر ہے۔
ایسے والد پر قربان کرنے کے لئے ایک زندگی بہت کم ہے!
بی این مینگل نے حکومت سے راستے جُدا کر لئے۔ سردار اختر مینگل ل��پتہ افراد اور بلوچستان کے مسائل کے حل نہ ہونے پر تحفظات رکھتے تھے۔ یاد رہے کہ بی این پی مینگل کے ساتھ مذاکراتی کمیٹی کے حکومتی سربراہ جہانگیر ترین تھے @sakhtarmengal
آنسہ سنتھیا کا پٹہ کھولنےسےجو عظیم مقاصد حاصل ہوئے:
-جہانگیرترین ملک سے فرار
-سٹیل ملز ملازمین برطرفی ایشو دفن
-آٹا چینی چوری میگا سکینڈلز فائلوں میں دف��
-کرونا سے بڑھتی اموات پر اٹھتے سوالات نظرانداز
-ملکی معیشت کی زبوں حال پر بڑھتی ہوئی تشویش دفن
-بڑھتی مہنگائی ایشو دفن