ہندوستان میں ہمارے نبی ﷺ کی شان میں گستاخی کی گئی میں مطالبہ کرتا ہوں کہ یہ امپورٹڈ حکومت مودی سے تعلقات چھوڑے اور سخت ترین موقف اپنائے اور ہندوستانی مصنوعات کا بائیکاٹ کرے (عمران خان)
اپنے رشتہ داروں کا کیسے بائیکاٹ کریں یہ غدار
(Copied)
#آقا_دوجہاں_پر_جان_قربان