@Megatron_ron Iran wants war and want to drag usa into it. Ita going to be a regional war all gulf nations including usa going to be destroyed. The only winner would be israel
🟥 افریقن دوسرے درجے کے انسان نہیں ہیں!
وہ ہمارے بھائی ہیں اور اسلام کی شروعات سے ہی صفِ اوّل میں رہے۔
اسلام کی پہلی شہید ایک افریقی خاتون سمّیہ الخیّاط تھیں، جنہیں ابو جہل نے شہید کیا۔
اسلام کے پہلے موذن افریقی حضرت بلال بن رباح رضی اللہ عنہ تھے۔
اسلام میں داخل ہونے والا پہلا بادشاہ افریقی اصحمہ النجاشی تھا۔
رسول اللہ ﷺ کی پرورش کرنے والی عورت افریقی امِّ ایمن تھیں۔
اسلام پہلے حبشہ میں داخل ہوا — ی��نی مدینہ کی ہجرت سے پہلے افریقہ میں ہجرت ہوئی تھی۔
جھوٹے نبی مسیلمة الکذاب کو قتل کرنے والا ایک افریقی تھا۔
افریقہ اور افریقی لوگ ہمیشہ آغازِ اسلام سے صفِ اوّل میں رہے۔
ہم سب برابر ہیں، افریقی ہمارے بہن بھائی ہیں اور ہمیں ان کے قتل و مصائب کے سامنے خاموش نہیں رہنا چاہیے۔
@Aadiiroy2 بھائی اس بندے کو میں نے بھی کئی دفعہ لفٹ دی ہے یہ بلوچ پل کے پاس سے عموما بیٹھتا ہے اورشارہ فیصل ڈرگ روڈ یا پھر جور موڑ پر اتر جاتا ہے اور سارے راستے وہ قران اور احادیث کی باتیں کرتا ہے یہ قران کا استاد ہے ٹیوشن پڑھا کے گزارا کرتا ہے