@Waqarkhan نہیں دوسری طرف کچھ نہیں ان کے کھڑے ہوئے لوگ ہیں جب سے پاکستان بنا ہے یہ اسی طرح عوام کو دنیا کو بیوقوف بناتے آ رہے ہیں۔ ان کا اپنا بیان ہے کہ ہماری اجازت کے بغیر نہ کوئی پاکستان میں آسکتا ہے اور نہ ہی جا سکتا ہے۔
@MNasAwan555 Bhai agar tau maheenay do maheenay baad aik bar khana ho tau cholesterol level nahi barrhta. Processed oil rozana gharon main use hota hay isi wajah se cholesterol barrhta hay dunmbay ki charbi se nahi
@Saminakhan4000 یہ کام اگر انسانوں کے ملک میں ہوتا تو سب کو نہ صرف جرمانہ ہوتا بلکہ ان سے پبلک پلیسز پر صفائی کرنے کی سزا بھی ہوتی۔ یہ خوشی کم نمائش اور گند زیادہ ہے
@iAmjadKhann پاکستان اللہ کے عذاب کی پکڑ میں آیا ہوا ہے مگر کسی ایک بندے کو بھی اسکی فکر نہیں ہے۔ کفر کا معاشرہ بچ سکتا ہے لیکن ظلم و بے انصافی والا معاشرہ تباہ ہو جاتا ہے۔ پاکستانی معاشرہ تباہ ہو رہا ہے۔ اب عذاب ایکدم سے بستیاں مٹا دینے والے نہیں آتے ورنہ بہت پہلے پاکستان اس دنیا سے مٹ جاتا
@Rabbia223344 جو ہاتھ چوم رہے ہیں سر جھکا کر گزر رہے ہیں ان کی کیا بات کی جائے میں تو بچے کی پرفیکٹ ٹریننگ کی داد دوں گا۔ بڑا ہو کر یہ اپنے بڑوں سے بھی دو چار ہاتھ آگے کا نیسکٹ لیول کا پیر بنے گا
@MaidahMuhammad مسئلہ یہ نہیں مسئلہ یہ ہے کہ جب جناح رح کے وسیلے سے پاکستان اللہ نے دے دیا تو اس کے بعد ہم نے کیا کیا ؟ کس حد تک اپنی زمہ داری پوری کی اور کر رہے ہیں کیا اس ملک کو اپنا ملک سمجھا ؟ ایمانداری سے غیر جانبداری سے جواب خود کو دیں
@MaidahMuhammad اگر آج حضرت علی رض زندہ ہوتے تو مجھے یقین ہے یہی لوگ ان کے خلاف تقریریں کر رہے ہوتے اور یہ بھی یقین ہے کہ وہ لازمی ایسی کفریہ باتوں پر ان کی گردنیں اڑا دیتے
@Amina_Nur_005 اللہ ہر گناہ معاف کردیتا ہے جو وہ چاہے لیکن شرک اس وقت تک نہیں جب تک توبہ نہ کی جائے۔ اسی لئیے قران و حدیث میں توبہ کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ شیطان نے بھی گناہ کیا اور اڑ گیا گناہ پر اس لئیے ملعون ہوا آدم نے بھی کیا مگر پشیمان ہوئے اور توبہ کی تو مذید مقرب ہوئے
@Amina_Nur_005 ۲ راستے ہیں ایک اللہ کا راستہ اور ایک شیطان کا راستہ۔ اللہ نے منع فرمایا کہ شیطان کے راستے پر مت چلنا کیونکہ وہ گناہ کا راستہ ہے۔ جب ہم گناہ کرتے ہیں تو شیطان کی عبادت کرتے ہیں اور اللہ کے حکم کی نفی کرتے ہیں اور یہ شرک ہے تو ہر گناہ شرک ہی ہے۔
@JhaSahab425074@HMOIndia@PMOIndia@rashtrapatibhvn Now I believe in either country Pakistan or India these uniform wore criminals sons of unknown also they are not from human species 100% because humans do not torture 1 person like this. They are so coward that they beat 1 in group with sticks and wotever they hold.
@Abubakrnazir804 اپنی اور اپنی نسلوں کی زندگیاں خاموشی سے گزار لو یا پھر مار دو اور مرجاؤ والا بہادروں والا راستہ اختیار کرو پھر یہ نہ دیکھو کہ بعد میں کیا ہو گا گھر والوں کا کیا بنے گا۔ یقین کرو یہ سب اردگرد کھڑی بھیڑیں مل کر ان سب کو پھینٹنا شروع ہو گئیں تو یہ سب بھیڑئے ٹھیک ہو جائیں گے
@MaidahMuhammad جناح نے نہیں کیا کیونکہ جناح اتنا زندہ ہی نہیں رہے اورجیسے آج عمران خان اکیلا ہے اس وقت جناح بھی اکیلے تھے۔ نہ صرف نہرو بلکہ اس کی عوام بھی ہندوستان کے ساتھ مخلص تھی مگر نہ تو پاکستان کے خواص اور فوج اور نہ ہی عوام پاکستان کے ساتھ مخلص ہو سکے اور آج نتائج سب کے سامنے ہیں
@MaleehaHashmey بلکل اس میں کوئی جھوٹ نہیں نواز شریف ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑا زیادہ سے زیادہ اپنے اور خاندان کے مفادات حاصل کرنے کے لئیے یہاں تک کہ وہ اس حد تک گرا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔