اب سب کو ماننا پڑے گا کہ شیخ مجیب ایک بہت بڑا لیڈر تھا جس نے 24 سال کے قلیل عرصے میں ہی بھانپ لیا تھا کہ پاکستان میں صرف عیاشیاں،بدمعاشیاں ،پنجاب اور پنجابی کی ہی چلتی رہے گی، چنانچہ اس نے اپنی قوم کو لے کر بنگلہ دیش بنا دیا اور آج وہ ہم سے کہیں آگے نکل چکے ہیں۔
شمالی و جنوبی وزیرستان میں پولیس سخت مشکلات کا شکار
ٹی ٹی پی کے خلاف لڑنے کے لیے پولیس کو جدید اسلحہ, لاجسٹکس اور معاشی چیلنجز کا سامنا
ٹی ٹی پی کا وزیرستان میں پولیس پر مستقل حملوں کے باعث پولیس اپنی ڈیوٹیاں چھوڑ کر گھر جا رہی
@IhsanTipu@arifanoor72@Dawn_News@KP_Police1