یہ اس جج کی بکواس سننے گیا ہے جو خد بوٹ کے تسمے سے لٹکا ہوا ہے جو ارشد شریف کی ماں کو انصاف نہیں دے سکا آٹھ مہینے سے عمران خان کی اسکی بہنوں سے ملاقات نہیں کروا سکا جو تین سال سے عمران خان کو اپنی عدالت میں نہیں منگوا سکا جس نے یاسمین راشد کو انصاف نا دیا پاکستانیوں کے الیکشن چوری سے جو ترمیم بنی اس سے یہ جج بنا یہ خاک دے گا انصاف عمران خان کو کیا ضرورت تھی حقیقی آزادی کی جب بیٹھ نا ہی انکے ساتھ تھا پھر اسکو کیوں جیل میں مروا رہےہو دلو بتائو تم اس قابل تو نہیں تھے لیکن پھر بھئ تجھے اسنے وزیر بنا دیا لیکن تم نے اسکو چھوڑ کر بوٹ پکڑ لیا