آنسوؤں اور آہوں کی روداد سن😰
رب کونین میری بھی فریاد سن🤲🏻
آج میدان میں سب سے مظلوم ہوں🥹
حق پہ ہوتے ہوے حق سے محروم ہوں
شام خوں رنگ ہوں صبح مغموم ہوں💔😭😭
جس پہ چلتے ہیں خنجر وہ حلقوم ہوں
آنسوؤں اور آہوں کی روداد سن
رب کونین میری بھی فریاد سن🥹💔
#مجزرة_مستشفى_المعمداني