پاکستان کبھی بھی اپنے مسلمان بھائیوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا انٹرنیشنل میڈیا پر پاکستان کی. سمجھداری ذہانت بہادری کے چرچے ہیں حالانکہ پاکستانی عوام اتاؤلی ہے مگر ریاست ہر قدم پھونک پھونک کر رکھتی ہے اور صحیح وقت آنے پر دنیا کو سرپرائز ملتا ہے ❤️🇵🇰
یہ بزرگوں کا حال ھے🤦
"مجسٹریٹ صاحب!
مجھے اپنی بیوی کو قتل کرنے پر ذرہ برابر بھی شرمندگی نہیں ہے۔" 65 سالہ بابا مجبور دین کے اس سفاک اعتراف نے پورے کمرہِ عدالت میں سناٹا چھا دیا۔
یہ کوئی عام قتل نہیں تھا۔ بابا مجبور اور اس کی 58 سالہ بیوی کی بظاہر پرسکون ریٹائرڈ زندگی کے پیچھے پچھلے 5 سالوں سے ایک آگ سلگ رہی تھی۔ بابے کے مطابق، اس کی بیوی نے اس کے ساتھ ازدواجی تعلقات بالکل ختم کر دیے تھے۔ وقوعہ کی رات جب بابے نے اسے قریب بلایا تو اس نے نہ صرف صاف انکار کیا، بلکہ پاس پڑی قینچی اٹھا کر دھمکی دی: "اگر اب تم نے مجھے مجبور کیا تو میں اسی قینچی سے تمہارا نفس کاٹ دوں گی!"
اس ایک جملے نے 65 سالہ بابے کے سر پر خون سوار کر دیا۔ اس نے پاس پڑا لوہے کا بھاری راڈ اٹھایا اور اپنی بیوی کے سر پر اتنے وار کیے کہ وہ موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ لیکن اصل لرزہ خیز بات اس کے بعد ہوئی۔ بابا لاش کے پاس سے اٹھا، اطمینان سے خون دھویا، وضو کر کے نماز ادا کی اور پھر وہ خون آلود راڈ لے کر سیدھا تھانے جا کر گرفتاری دے دی۔
عدالت میں اس نے سینہ تان کر کہا: "میرا مذہب مجھے اس کا حق دیتا ہے۔ میرے بچے دودھ پیتے نہیں، انہیں سب پتا ہے۔ میں اپنی قانونی جنگ خود لڑوں گا!"
قانون اور معاشرہ اس وقت مزید بے بس ہو گیا جب بابے کے سگے بیٹوں نے بھی اپنی سگی ماں کے قتل کی ایف آئی آر اپنے باپ کے خلاف کٹوانے سے صاف انکار کر دیا۔ بالآخر بیٹوں کے مکر جانے پر، پولیس کو خود مدعی بن کر اس قاتل کے خلاف مقدمہ درج کرنا پڑا۔ ایک بند کمرے کی ضد نے پورے خاندان کو تباہ کر کے رکھ دیا!
#CrimeStory #ShockingNews
اتنی ہمت کسی میں بھی نہیں کہ 9 جون کو کوئی کشمیر میں دکان کھولے، جو بےغیرت اپنی دوکان کھولے گا، ہم اس کو دیکھ لیں گے🚨
شوکت نواز میر جو خود کو کشمیری عوام کے حقوق کے علمبردار کے طور پر پیش کرتا ہے وہ لوگوں کو دھمکیں دے کر دوکانیں بند کروا کر کیوں ان کی روزی پر لات مار رہا ہے؟
میں کئ بار یہ سب ایسا ہی کیوں لکھتا ہوں
صرف اس وجہ سے کہ ہمارے اختیار میں ایک کوشش کے سواء کچھ بھی نہی ہے ۔
جو کچھ ایسا ہوتا ہے اور جس کی مرضی سے ہوتا ہے ۔
اس کے فیصلے بے حد عظیم ہیں
بے شک ان مزاکرات کی ناکامی نے ہر مسلمان کو اداس کیا ہے لیکن نا امید ابھی بھی نہیں کیا کیونکہ اسرائیل کی لکھی اردوان اور حافظ عاصم منیر کے ہاتھوں ہی ہے
پاکستان نے مزاکرات کرواکر دنیا کا گلہ دور کردیا کہ مسلمان صرف جہاد کرتے ہیں
اب اردوان جانے اور حافظ جانے🇹🇷🇵🇰🤛
🇺🇸🇮🇷 US Vice President JD Vance says "we have not reached an agreement" with Iran.
"We will go back to the United States having not reached an agreement…That's bad news for Iran much more than bad news for the USA."