ملک مسعود انور کنڈان کا گھر سیل کر دیا گیا
یہ فارم 47 حکومت کے انتقام اور پاکستان تحريک انصاف کے رہنماؤں کو دبانے کی ایک اور سنگین مثال ہے
جبر، دباؤ اور انتقامی کارروائیوں سے خوفزدہ فارم 47 کی حکومت کے حکمران تالے تو لگا سکتے ہیں، آوازیں نہیں دبا سکتے۔
سیاسی مخالفین کو خاموش کرانے کی کوشش قابلِ مذمت ہیں
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
27 ستمبر 2026۔۔فیصلہ کن معرکا ہوگا اس معرکے کیلئے پوری تیاری کے ساتھ نکلیں گے ہمارے پاس غلطی کی کوئی گنجائش موجود نہیں، یہ آخری موقع ہوگا اس لئے پوری تیاری اور پلان کے ساتھ جائیں گے واپسی کے تمام دروازے بند ہوں گے قائد کی رہائی تک لڑیں گے!!!✌️
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد!
وزیراعلیٰ نے دہشت گردی کے حالیہ واقعے میں شہید ہونے والے مولانا شیخ ادریس مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی اور مولانا شیخ ادریس کی شہادت پر تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفاق کے ذمہ خیبرپختونخوا کے بقایاجات اور مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
دونوں رہنماؤں کا صوبے کے آئینی، قانونی اور مالی حقوق کے حصول کے لیے مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کیا گیا۔
#CMKP #SohailAfridi
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، محمد سہیل خان آفریدی، گورنر ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔آج گورنر خیبرپختونخوا صوبائی وزیر عدنان قادری سے حلف لیں گے۔
صوبائی وزیر عدنان قادری پچھلی حلف برداری کے موقع پر بیرون ملک تھے!!
#sohailafridi
صوبائی وزیر فیصل تراکئی اور وزیراعلی سہیل آفریدی صرف عہدوں کے نام نہیں بلکہ عوامی خدمت، جرات اور وفاداری کی ایک مضبوط مثال ہیں!!!
مشکل وقت میں فرنٹ لائن پر کھڑے رہ کر جس بہادری، حکمت اور عوامی جذبے کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ تحسین ہے!!!❤️
صوبائی وزیر فیصل تراکئی اور وزیراعلی سہیل آفریدی صرف عہدوں کے نام نہیں بلکہ عوامی خدمت، جرات اور وفاداری کی ایک مضبوط مثال ہیں!!!
مشکل وقت میں فرنٹ لائن پر کھڑے رہ کر جس بہادری، حکمت اور عوامی جذبے کا مظاہرہ کیا، وہ قابلِ تحسین ہے!!!❤️
🚨اہم پریس کانفرنس
تھوڑی دیر بعد وزیراعلی سہیل آفریدی کے پی ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کریں گے۔
خان صاحب کی بہنیں وزیر اعلی کی ہمراہ پریس کانفرنس کرے گی !!