🚨😂 RUMPEL'S SECRET IS OUT!
He thought nobody would ever see his dance practice… but the footage has LEAKED! 💀🕺
Someone please tell him the world wasn't ready for these moves! 🤣
#RumpelstiltskinStories#DanceLeak#CaughtOnCamera#FunnyReels
ایک طرف حکمرانوں کا پروٹوکول، دوسری ��رف عوام کی خالی جیب! 💔
عوام بجلی کے بل، بچوں کی فیس، گھر کے کرائے اور آٹے کے خرچے میں پس رہے ہیں، اور صاحبِ اقتدار قہقہے لگا رہے ہیں۔
سوال یہ ہے: پاکستان کس کے لیے ترقی کر رہا ہے؟ 🇵🇰
#مہنگائی #عوامی_مسائل #پاکستان #حقیقت_پاکستان
**ریموٹ کنٹرول باہر کا اور مزے اندر کے! 👑😂**
بادشاہ سلامت اپنی شاہی کرسی پر تو براجمان ہیں، لیکن ڈوریاں کسی اور کے ہاتھ میں ہیں۔ پیچھے کھڑے 'انکل ٹرمپ' کو دیکھ کر تو یہی لگتا ہے کہ کٹھ پتلی تماشے کا نیا سیزن شروع ہو گیا ہے! 🎭
#PTI#pmln
@hinaparvezbutt Seriously asking
Tumhari chaploosi tu sumjh ati hai tumhai koi wazarat wagera milti hai...laiken ye tattoo jo baki chaplosi karte hain inkonkya milta hai ?
درود شریف پڑھ کر میں نے عمران خان کو بتایا کہ آپ کے لیے بیس ہزار بندہ بھی نہیں نکل رہا، علی محمد خان
تو پھر عمران خان نے کیا کہا، محمد مالک
اس نے کہا میں نے نہیں مانتا تو میں نے ان کو کہا دوسری طرف والے بھی کہتے ہم بھی نہیں مانتے، جیل میں آپ ہیں مشکلات آپ کو ہیں یوٹیوبرز کو نہیں ہیں ماننا تو آپ کو ہی پڑے گا، علی محمد خان
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پنجاب کی گرین بس کا کرایہ 20 روپے ہے، کیونکہ یہ سو فیصد الیکٹرک ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے مطابق اس وقت 700 بسیں چل رہی ہیں اور آئندہ 6 سے 8 ماہ میں تعداد 3 ہزار تک پہنچائی جائے گی۔ خواتین، طلبہ، بزرگوں اور خصوصی افراد کے لیے مفت سفری سہولت کے ساتھ اے سی، وائی فائی اور سی سی ٹی وی سے محفوظ بسیں پنجاب کی تمام 148 تحصیلوں میں چلانے کا منصوبہ ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
Join us at Dil Jabba, Chakwal, from 25–29 November 2026 for an exhilarating celebration of adventure, sports, and tourism in Punjab. Get ready to witness the skies come alive with the spirit of adventure!
#MagnificentPunjab#TDCP#PunjabTourism#Paragliding#AdventureTourism
پاکستانی اپنی زمین دینا جانتے ہیں تو کرایہ وصول کرنا بھی جانتے ہیں ✅😂🦾
نوجوان نے موبائل کمپنی کو ٹاور لگانے کیلئے اپنی زمین دی تو کمپنی نے کچھ عرصے بعد کرایہ دینا بند کر دیا ❌
نوجوان نے پولیس، عدالت اور کمپنی کے عدم تعاون کے بعد راتوں رات پورا ٹاور کباڑئیے کو بیچ دیا 😂🦾
1947 سے 2013 تک جب PTI کی حکومت سے پہلےKP میں
66 سالوں میں صرف 482 منرلز(معدنیات) کی مائننگ کے لیے لائسنس جاری ہوئے۔
جبکہ PTI نے پچھلے 13 سالوں میں 4435 لائسنس جاری کیے
گنڈاپور اور سہیل آفریدی نے مراد سعید اور علیمہ خان کے رشتہ داروں سمیت دوستوں کو 3962 لائسنس پچھلے ڈھائی سال میں دئیے۔
اور کئی حرام خور پروپگینڈہ کر رہے ہیں کہ فوج معدنیات لے جائے گی۔ جبکہ
کے پی کا چپہ چپہ انہوں نے پہلے ہی اپنے لوگوں کو لیز پر دیا ہوا ہے۔
دہشت گردوں کے خلاف جب بھی آپریشن ہونے والا ہو
فوج کے خلاف ایسا گھٹیا پروپگینڈہ وہ لوگ کرتے ہیں
جو خود ڈاکو ہیں اور اسی چیز پر الزام دوسروں پر لگاتے ہیں
جو جرم یہ خود کر رہے ہوتے ہیں۔