Crazy $1500 I got from a new arbitrage strategy! Why is nobody talking about it? Waatch tthis YT video and take your chance! Go for it
👉️ https://t.co/fZ888GDXHX
پاکستان کی ہر سیاسی جماعت اس وقت اقتدار میں بھی ہے اور جو کچھ وہ دوسروں بارے کہتے جو تنقید کرتے وہ اپنی حکمرانی والے صوبے میں نہی کرتے ہیں
پاکستان کی کوئی بھی سیاسی جماعت گور��س کا بہترین ماڈل پیش نہی کر سکی ہے
ایک بات سمجھنے کی ضرورت ہے حکومتیں غلط ہو سکتی ہیں حکومت کے اقدامات ظالمانہ ہو سکتے ہمیں ان سے اختلاف ہو سکتا اس پر احتجاج اور اختلاف کا حق ہمیں آئین دیتا ہے مگر پاکستان ہماری شناخت ہماری پہچان ہے ہمارا ملک ہے اس سے ہمارا اختلاف نہی ہے کسی حکومت سے اختلاف کو پاکستان سے نفرت کا ذریعہ مت بنائیں حکومتیں چلی جاتی ہیں پاکستان انشاءاللہ ہمیشہ رہے گا پاکستان کو جب جب عزت ملے اسے سیلبریٹ کریں اس پر برا مت منائیں وہ آپ کی بھی عزت ہے
پٹرول سستا ہو چکا اب امتحان صوبائی حکومتوں کا ہے۔ تاجروں اور ٹرانسپورٹرز سے قیمتیں کم کرا کے ثابت کریں کہ ریلیف صرف خبروں کی سرخی نہیں عوام کا حق بھی ہے۔۔
Pakistan's IT exports were stagnant for a long time. When I became the interim minister, I knew I had limited time to fix it. This is what 6 months of sustained effort can do ...
As you make your offerings and sacrifices, may the lessons of Ibrahim and Ismail guide your heart towards ultimate faith and eternal peace.
May Allah accept your good deeds, forgive your transgressions, and ease the suffering of all people around the globe
" Eid Mubarak !
Ihsan
It’s funny how people used to mock Babar’s captaincy & call him defensive when we were actually winning. They used to write paras every month about how Shan’s aggressive approach & great communication skills would win trophies for Pakistan.This humbling must be a lesson for u all
Babar Azam looked so much more assured and so, so fluent in both innings - could have scored 100s in each innings - incredibly unfortunate second inns dismissal.
The wait for the 10th Test 100 continues...
Babar Azam has thrown his wicket twice in this Test Match
Batting effortlessly yet throwing his wicket against the run of the play.. Wasted 2 Centuries
جب بھی پٹرول میں اضافہ، بے تحاشہ مہنگائی بارے سوچتا ہوں تو بے اختیار میرے ہونٹوں سے جنرل فیض، جنرل باجوہ اور عمران نیازی کے لئے بدعائیں نکل آتی ہیں۔
اچھا بھلا 2017میں نوازشریف نےIMF سے جان چھڑوا لی تھی۔ مہنگائی بہت کم تھی، ملک ترقی کر رہا تھا، لوڈشیڈنگ ختم ہو چکی تھی، بجلی و گیس کے بل بہت مناسب آتے تھے اور غریب بہت خوش تھا۔
مگر پھر تب کی اسٹبلشمنٹ کو کیڑے نے تنگ کیا اور ثاقب ناسور جیسے گندی نالی کے غلیظ کیڑے کو استعمال کیا گیا۔ جس نے سب سے پہلے اپنے ہی بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر 25 کروڑ لوگوں کے وزیراعظم کو گھر بھیج دیا۔ اس کے بعد دنیا کے گھٹیا ترین، غلیظ، کرپٹ، بدکار اور چور انسان کو صادق اور امین کا درجہ دیا۔
اس کے بعد جنرل فیض نے آر ٹی ایس بٹھا کر سارا الیکشن ہی چوری کر لیا۔ جنرل باجوہ اور جنرل فیض جس کھوتے پر لکیریں کھینچ کر زیبرہ بنانے کی کوش�� میں تھے۔ اس کھوتے نے جگہ جگہ لد کر کے اپنے سمیت اسٹبلشمنٹ کو بھی زلیل کروایا، پاکستان کو دیوالیہ ہونے کے قریب اور عالمی تنہائی کا شکار کر دیا۔
کاش تب یہ تجربہ نہ کیا ہوتا تو پاکستان کہاں سے کہاں پہنچ گیا ہوتا۔
T20 odi test ke captaincy main Babar Azam ke winning percentage sab say achi ha jo log abhi captaincy kar rahe hain unlogon say preplan kay sath Babar Azam ko hataya gaya jis ke waja say aaj ye sab kuch dekhna par raha hain
@iamAhmadshahzad آج آپ کو کوئی کراچی کا دوست یہ نہیں بتائے گا کے آج کے میچ کا کپتان کراچی سے تھا
نائب کپتان کراچی سے تھا کوچ کراچی سے تھا بیٹنگ کوچ کراچی سے تھا دو سیلیکٹرز کراچی سے تھے ، آج صرف عبداللہ فضل کراچی سے تعلق رکھتا ہے 😂
اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو جو عزت دی وہ ہم سب کی عزت ہے جس پر ہم سب کو اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرنا چاہیے۔ جن کو ایسا کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے اُن کے لیے بھی سب دعا کریں۔