یہ کسی ریاست کے مہاراجہ کی یا نواب کی نہیں جبری اغوا کر کے کے پی کے وزیراعلیٰ کی جگہ قبضہ گروپ کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی 6لاکھ ڈالر کی رولز رائس گاڑی ہے زرا سوچیں جو اسے لائے ان کے پاس کیا کیا ہے
بیرسٹر گوہر خان کی پشاور میں سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کی رہائش گاہ آمد ان کے بھائی عمران بنگش مہران بنگش، اور افنان بنگش سمیت اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور اظہارِ ہمدردی و یکجہتی کیا۔
بیرسٹر گوہر خان نے کامران بنگش کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے۔ پارٹی ان کی قربانیوں اور خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ اس موقع پر صدر انصاف لائرز فورم (ILF) ایڈووکیٹ علی زمان (ممبر خیبر پختونخوا بار کونسل) اور بیرسٹر سرور بھی ان کے ہمراہ تھے.
#FreeKamranBangash
خیبرپختونخوا کے عوامی نمائندوں اور سیاسی رہنماؤں کی عدالت سے ضمانت کے باوجود غیر قانونی حراست جمہوری اقدار، آئین اور بنیادی انسانی حقوق پر سنگین سوالات اٹھا رہی ہے۔ تین روز گزرنے کے باوجود تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی رہائی عمل میں نہیں آ سکی۔ سیاسی اختلاف کا جواب گرفتاری نہیں، جمہوری جدوجہد کا راستہ روکنے سے نظریات ختم نہیں ہوتے۔
صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد، ایک مثالی پاکستانی جنہوں نے ایک شفیق ماں کی طرح عوام کی خدمت کی ان کے ساتھ یہ سلوک ناقابل برداشت ہے!
ان کی صحت اور زندگی کو ترجیح دی جائے اور رہا کیا جائے!
#ReleaseYasminRashid
افسوس حسین نقی صاحب ہم میں نہ رہے! انا للہ و انا الیہ راجعون۔ کل دوپہر ہیومن رائیٹس کمیشن میں احمد فرہاد کے شعری مجموعے کی رونمائی کی تقریب انکے طویل اور بامعانی سفر کا آخری سلام ثابت ہوئی۔ کل بھی میرے ساتھ بیٹھے وطن عزیز میں جبر کے خلاف عوامی ریلے کا خواب دیکھتے رہے۔ میری ان سے شناسائی اور عقیدت دہائیوں پر پھیلی رہی۔ کل کہا کہ اپنی سوانح حیات پر مبنی کتاب مجھے بھجوائیں گے۔ ظلم اور ظالم کیخلاف احمد فرہاد کی مزاحمت کی شاعری حاضرین کی خدمت میں پیش کرتے رہے۔ آئی اے رحمان صاحب، عاصمہ جہانگیر صاحبہ، پروفیسر امین مغل اور اب حسین نقی صاحب۔ پاکستان میں انسان کی عزت اور غریب کی آواز کے عروج کے خواب دیکھنے اور دکھانے والے حسین ترین نگینے بچھڑ رہے ہیں۔ انکے خوابوں کی تعبیر ابھی ہونا باقی ہے۔ انکے خواب پچیس کروڑ کے خواب ہیں۔
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
اللہ قیامت کے دن اس شخص کی طرف نظر اٹھا کر بھی نہیں دیکھے گا جو کسی حاکم سے بیعت صرف دنیا کے لئیے کرے کہ اگر وہ حاکم اسے کچھ دے تو راضی ورنہ خفا ہو جائے ( صحیح بخاری 2358
کنڈی صاحب اور حکومت والے تو ہمیں بتاتے تھے کہ وہ وہاں پر تو کوئی کام ہی نہیں کیا پی ٹی آئی نے، لیکن اب روز کسی نہ کسی منصوبے کا افتتاح کر رہے ہوتے ہیں۔
کیا یہ 113 بستروں کا اسپتال ایک مہینے میں بن گیا؟
اطہر کاظمی
Greg Chappell via The Times "I played against Imran Khan in international cricket and World Series. He was a terrific cricketer and such a competitor and the two do not always go hand in hand, particular against the short bowling. But he never took a backward step. The shorter we bowled, the more he liked it. But I don’t care how strong you are, 23 hours a day in solitary confinement, it’s got to affect you" #ImranKhan #Cricket
پاکستان تحریک انصاف ضلعی صدر عرفان سلیم کو پشاور ہائیکورٹ سے ضمانت کے باوجود 3MPO کے تحت کورٹ کے احاطے سے گرفتار کرنے پر شدید مذمت کرتے ہیں اور جلد از جلد اس عرفان سلیم کو رہا کرنے ک مطالبہ کرتے ہیں
پی ٹی آئی میڈیا سیل پشاور
🇵🇰 A 76-year-old cancer survivor has spent THREE AND A HALF YEARS in a Pakistani prison. And her health is deteriorating.
Dr. Yasmin Rashid spent decades treating patients, teaching future doctors and helping lead Punjab's response to COVID-19.
Now she's the one desperately in need of medical care.
According to Dr. Uzma Khan, Rashid is suffering from serious respiratory problems, hypertension and scoliosis. A recent chest infection has reportedly made matters worse.
This is heartbreaking, and frankly infuriating.
Whatever the allegations against her, we're talking about an elderly woman with multiple serious health conditions. Her political affiliation should have absolutely no bearing on whether she receives proper treatment.
She spent her career looking after other people's lives. Pakistan's authorities now have a responsibility to protect hers.
@PTIofficial
Source: @DrUzma_KhanPK / Writer: Oliver