ایسے بہت سارے اکاونٹ ھے جس کو میں نے فالوبیک نہیں ھے اسکے وجہ یہ ھے کے میں زیادہ فالوبیک ایک وقت مین نہیں دیں سکتا اکاونٹ کا کچھ ایشو اس لئے جس جس نے مجھے فالو کیا ھے۔
اور میرے طرف سے فالو بیک نہیں ملا ھے وہ یہاں اپنا ہینڈل مینشن کرئے تاکہ ان سب کو فالو بیک دیں سکو۔
شکریا
نہ مسجد میں نہ بیت اللہ شریف کے سائے میں
نماز عشق ادا ہوتی ہے تلواروں کے سائے میں
جنگ کے دورن ایک زخمی مجاہد محاذ پر جہاں گھمسان کی جنگ ہورہی ہے وہاں مشقت کیساتھ نماز پڑھ رہا ہے ۔
نصر من اللہ و فتح قریب
لبیک یا اقصیٰ
مبارک ثانی کادیانی کیس سپریم کورٹ نے 28 تاریخ مقرر کردیا ہے تمام پاکستانیوں کا مطالبہ ہے کہ کیس کا فیصلہ آئین قانون کے مطابق کریں ، اور مبارک کادیانی کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قوانین کے تحت سزا دیں ۔
#قاضی_صاحب_مبارک_کادیانی_کیس_فکس_کرو
تمام مسلمانوں کی تمام اداروں کی ایک ہی
رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے انٹرنیشنل کانفرنس کا مکہ مکرمہ میں جلد آغاز ہونے جارہا ہے،
کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب خصوصی خطاب فرمائیں گے.
مولانا عبدالغفور حیدری صاحب اور علامہ راشد محمود سومرو صاحب قائدجمعیت کے ہمراہ ہیں.