*زندگی میں سب سے خوبصورت رشتے وہ ہیں جو کہ اپ کی پریشانی میں اپ کے ساتھ ہوتے ہیں اور اپ کی کامیابی میں اپ سے زیادہ خوش ۔۔۔ اس کائنات کی خوبصورتی صرف اس طرح کے بے غرض اور مخلص لوگوں کی وجہ سے ہے 🤗*
پنجاب اسمبلی اجلاس میں تحریک انصاف کے ایم پی ایز کی جانب سے کسان کے حق میں احتجاج جاری
اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر ، ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین قریشی ایم پی اے محترمہ صائمہ کنول صاحبہ بھی موجود ہیں