اسٹیبلشمنٹ کے ڈاکیے آج خود اقرار کر رہے ہیں کہ انہیں کہا گیا عمران خان کی حکومت کو رگڑنا ہے اور ہمیں بچانا ہے۔
مطیع اللہ جان۔
اڈیالہ میں ناحق قید عمران خان کو اللہ پاک ہر روز سرخرو کر رہے ہیں۔
بے شک اللہ جسے چاہے عزت دے۔
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🔥
خوفناک صورتحال، صحافی اسد طور کا تہلکہ خیز انکشاف !!🚨🚨پنجاب حکومت کے نئے بل کے تحت حکومت کسی بھی شخص کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر سکتی ہے۔
جائیداد ضبط کر سکتی ہے، اس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ای میل اکاؤنٹس ختم کر سکتی ہے اس کے علاوہ اسے digital surveillance پہ ڈال سکتی ہے,
یعنی اسے کوئی الیکٹرانک کڑا پہنا دیا جائے گا اور اس کی ہر ہر حرکت پر نظر رکھی جائے گی ۔🚨🚨🔥🔥
اہم ترین 🚨
اوورسیز پاکستانیوں نے ویڈیو پیغامات کے ذریعے پوچھنا شروع کر دیا ہے کہ Where is Imran Khan اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں
#EndKhansIsolationNow
سائیفر لیک کے بعد,
پوری دنیا عمران خان کی سچائی پر documentarys بن رہی ہے!!🔥
عمران خان نے اعتماد کا ووٹ بھی لیا تھا, لیکن جرنیل بعد میں امریکہ کے آگے لیٹ گیا!!
گلگت بلتستان میں کیمپئن کیوں کی اس پر پی ٹی آئی کے لوگوں پر تشدد اور پرچے۔
اگر مقبول ہوتے تو یوں تشدد نا کرواتے،صوبہ بدر نا کرواتے۔
سروے بھی بتا رہے ہیں عمران خان کے لوگ جیت رہے ہیں۔
یہ تھا ہمارا حلقہ الیکشن کے نتائج آنے تک ہم پولنگ اسٹیشن کے باہر موجود تھے جب نتائج آگئیں پھر عوامی حصار میں آر او آفس تک فارم 45 پہنچائیں تھے
گلگت والوں ایسے پولنگ اسٹیشنوں اور خاص کر آر او آفس کے باہر بیٹھے رہنا ہوگا نتائج آنے تک
اسد قیصر کو اسکردو جانے سے روکنا تھا، ایئرپورٹ کی طرف ناکے لگائے، نتیجے میں ہزاروں مسافر پھنس گئے، کئی کلومیٹر لمبی قطاریں لگ گئیں، فلائٹس مس ہو گئیں۔ نالائق، نااہل تو ہیں ہی ساتھ بے حس بھی ہیں
جب تم نے بیٹے کو ناحق نااہل کیا تو ماں اس کا مقدمہ لڑنے کے لیے خود میدان میں اتری ہے
یہ خالد خورشید صاحب کی والدہ ہیں زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں انہیں۔۔
ایک طرف شہباز شریف گلگت جا کر کمپین کررہا ہے، بلاول بھٹو جا رہا ہے، لیکن پی ٹی آئی کا صوبائی صدر گلگت گیا تو اسے صوبہ بدر کر دیا گیا،
گلگت ایک حساس جگہ ہے لیکن وہاں بھی یہ ظلم کررہے ہیں، اسد قیصر
جتنا دباؤ گے، اتنا ابھریں گے!
گلگت بلتستان کی چوٹیوں جیسا ہے یہ عزم، نہ جھکا ہے، نہ جھکے گا۔
نشان گیا تو کیا، دل پر جو نام لکھا ہے وہ کوئی نہیں مٹا سکتا۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
آپ شریف خاندان کا مشاہدہ کریں ہوئی ڈاکٹر نہیں، کوئی وکیل نہیں، کوئی ٹیچر نہیں، کوئی صحافی نہیں، یہ اَن پڑھوں کی فیملی ہم پر مسلط کی ہوئی ہے،
عمران خان نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن بنتا جا رہا ہے، مظہر برلاس
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
اس وقت اگر کسی پاڑٹی کی سپورٹ گلگت بلتستان میں ہے تو وہ پی ٹی آئی ہے۔ چار سال سے کوشش جاری ہے عمران خان کو کرش کرنے کی مگر اللہ کا کرم یہ ہے کہ مقبولیت بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ ۲۰۲۴ میں ۲/۳ اکثریت سے جیتے تھے، جون ۷ کو کلین سویپ کریں کے الیکشن، انشاءاللہ!