بات سیدھی سی ہے کہ یہ محض انتظامی غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک دانستہ اور مسلسل عمل ہے- جس کے ذریعے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدالتوں تک رسائی اور اپنے قانونی حقوق کے استعمال میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ ہم نے ہمیشہ پاکستان کا جھنڈا اٹھایا اور انڈیا کے خلاف احتجاج کیے، مگر آج پاکستان کی فورسز ہمارے ہی لوگوں کو شہید کر رہی ہیں۔
ہم نے ہمیشہ پاکستان کی سربلندی کے لیے کردار ادا کیا، مگر آج وہ لوگ ہم پر مسلط ہیں جو ہمیں دہشت گرد کہتے ہیں۔ اگر کوئی پاکستان کے خلاف بات کرتا تو ہم کہتے کہ تمہاری زبان کھینچ لیں گے، مگر آج یہ ظالم ہماری زبان پر تالہ لگانا چاہتے ہیں۔
آزاد کشمیر کے محب وطن شہریوں پر ہونے والے ریاستی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ۹ جون کو برطانیہ کے شہر پیٹرزبرگ میں یہ پروگرام منعقد کیا گیا۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
خوف کے بت ٹوٹ رہے ہیں۔
اس وقت عمران خان پورے ملک کو جوڑ سکتا ہے مگر کیا کسی کو پاکستان کو جوڑنے کی فکر ہے؟
عاصم منیر ، جن کے حکم پر یہ سب ناانصافی ہورہی ہے، ان کو کوئی سمجھانے والا ہے؟ کہ اب بھی وقت ہے، ضد چھوڑیں اور انصاف کا نظام بحال ہونے دیں۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
@PkLeaderVoice تصویروں سے نکلو حقیقت میں باہراؤ اورخان کو باہرلاؤ ملک آزاد کرواؤ کشمیریوں نے تصویریں نہیں لگائیں وہ نکل اے ہیں متحد ہوکر سوشل میڈیا بھی کامیابی کیلیے یوز کررھے ہیں ہماری آپ کی طرح گونگلوں سے مٹی نہیں اتار رہے بک سٹال والے نے ثابت کیا
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی@TeamiPians
9: Kaptaan refused exile and silence despite opportunities for personal safety abroad. That decision strengthened public perception that his struggle involved principle rather than negotiation for individual comfort. “He chose hardship over escape.”
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی@TeamiPians
تمہاری بزدلی کی وجہ سے دشمن کے حوصلے اتنے بلند ہوئے کہ وہ خان پر مزید جھوٹے کیسز بنا رہا ہے۔ تم برابر کے شریکِ جرم ہو۔
@TeamiPians#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
فرعون نےسفاکیت کامظاہرہ کرتےہوئےبےشمار نومولود بچوں کو موت کےگھاٹ اتار دیا لیکن اقتدارپھر بھی نہ بچ سکااور فرعون دریا میں ڈوب کر عبرت ناک انجام سے دوچار ہوا
طاقت کے نشےمیں عاصم منیر اور اس کےچیلوں سے ڈرنے کی ضرورت نہیں موت اور عزت اللہ کے ہاتھ میں ہے
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
جن ہزاروں لوگوں پر مقدمات کا جنید اکبر نے بتایا ان پر مقدمات ختم کرنے کے بدلے بجٹ سرپلس رکھتے
ڈرون حملوں اور تیراہ جیسے آپریشنز پر پابندی کے عوض بجٹ میں سرپلس رکھتے
عمر چیمہ ، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری جیسے بزرگوں کی رہائی کے عوض سرپلس رکھتے
عمران خان سے ملاقاتوں اور علاج کے بدلے بجٹ میں سرپلس رکھا جاتا
سہیل آفریدی اور اسکے حواریوں نے اپنی حکومت کے بدلے بجٹ میں سرپلس رکھ دیا۔