@iihtishamm پچھلے دنوں گاؤں میں ایک شادی تھی بلاوے کے ساتھ یہ بھی کہتا تھا کہ کارتوس زیادہ لے کے آنا اپنا ساتھ !!!
نہیں تو مت آنا 😜
#IndianGovtAgainstPeace
@MunhKholPls @ImranKhanPTI عمر اکمل اور احمد شہزاد کی طرح شاداب خان اور حسن علی کو بھی ٹیم سے نکال دینا چاہیے کیونکہ یہ لوگ اب ماڈلنگ کر رہے ہیں 😏
#PAKvIND
@FarhanKVirk یہ پرانے پاکستان کے اثرات بہت دیر تک رہے گے .
نیا پاکستان (کے پی کے) جو پانچ سال پہلے بنا ہے اس میں ایک چور یا فراڈیہ ایسے بیٹھ گیا تو ہم اس کی ٹانگیں توڑ دے گے
#NawazSharif
@pukhtana_tweets@FarhanKVirk پہلی قومیں اس لیے تباہ ہوئی کہ وہ امیر کے لیے الگ اور غریب کے لیے الگ قوانین رکھتے تھے 😣
اچھا ہوا نواز شریف رہا ہوا پاکستان کے لوگوں کا پیسہ پر سے اعتبار اٹھ گیا تھا 😏
#NawazSharif