قالَ النبی ﷺ:
جس شخص نے اپنے (مسلمان) بھائی کے لئے اُس کی پیٹھ پیچھے (غائبانہ میں) دعا کی، تو جو فرشتہ اِس کے ساتھ مقرر ہے وہ کہتا ہے: "آمین، اور تمہیں بھی اِسی کے مانند عطا ہو".
مسلم 6928
(ابوداؤد 1534؛ ماجہ 2895؛ حبان 989؛ ابی شیبہ 29770، مشکوٰۃ 2228)