@OmerCheemaPTI قربانی کا ایک ہی دن مقرر ہوتا ہے روز روز تو قربانی نہیں دی جا سکتی۔ آپکا دن تھوڑا دیر سے آیا تھوڑا جلدی چلا گیا۔ پتہ نہیں آپکی محنت کے مطابق قربانی قبول ہوئی یا نہیں خیر خان صاحب قبول کریں 🙏
@PTIofficial عمران خان بحثیت شخصیت ایک پارس ہیں اور سارے موقع شناس یہ جانتے ہیں اس ��ئیے وہ خان کے اردگرد جمع ہیں بھڑکا کر جوشیلے بیانات دلا کر خان صاحب کو آئسولیٹ لیکن پارٹی کو مقبولیت کی بلندیوں پہ لے جائیں گے اور پھر مائینس خان فامولا کے تحت خان صاحب آؤٹ پارٹی پہ قبضہ مافیا 🤷♂️ پارٹی کریں گے
@ImranRiazKhan کچھ صحافی شہرت کی حرص میں شیر شاہ سُوری بننے پہ تُلے ہیں انہیں یہ سمجھ لینا چاہیۓ کہ کوئی بھی سیاست دان ہو وہ آخر میں تلوے چاٹ لیتا ہے اور شہادتیں قربانیاں جیلیں انہیں شیر شاہ سوریوں سے بھری ہیں ۔ آواز اٹھائیں لوگوں کے جوتے نہ اٹھائیں۔
@ImranRiazKhan@AmirMateen2 یک نہ شد تین شُد ۔ آج رولیکس کی دو گھڑیاں مزید نکل آئی ہیں ۔ 2018 میں اسی دُوکاندار کو بیچی گئی تھیں جس کو 2019 میں مبینہ طور پہ بیچی گئیں اور ٹرانزیکشنز کیش میں شو کی گئی منی ٹریل نہیں دی گئی! بات قانون کی نہیں اخلاقیات کی ہے ۔ چور چوری کرے سمجھ آتی ہے پارسا کدھر کو چل پڑے
@ImranRiazFan1 کیا یہ وہی تھپڑ ہیں جو اپریل میں رسید کئۓ گۓ انکی گونج ابھی تک سُنائی دے رہی ہے! سنیچر کی شب وزیرِ اعظم ہاؤس میں کیا ہوا یہ کہانی ابھی بھی بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پہ موجود ہے۔
سانحہ ساہیوال کے عدالتی
فیصلے کے بعد مدینہ کی ریاست کا سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انصاف کا مطالبہ بے بنیاد ہو جاتا ہے
اگر وزیراعظم اپنے وعدے کے مطابق ورثاء کو انصاف دلانے ميں ناکام ھو گئے تو ميرے جيسے ہارڈکور سپورٹرز ہود ہی انصاف پسند حکومت کے جانے کا مطالبہ کریں گے @ImranKhanPTI
@SaminaSays ناقابلِ شکست ہیں جس قوم کے سپوت
اِس قوم کے عوام کی تعظیم کیجیے
��ہ قوم آج بھی ہے سر افراز و سرخرو
اِس قوم کے جلال کو تسلیم کیجیے
🌟 I SHALL RISE AND SHINE 🌟