We request the PMDC authorities to announce the date of medical entrance test in Sindh and KPK as soon as possible without wasting any more time of the students. #PMDC#MDCAT
آج کے دن 10 اکتوبر 2021 کو محسن پاکستان
ڈاکٹر عبدالقدیر خان اپنے خالق حقیقی سے جا ملے تھے۔
پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے والے محسن پاکستان کو سلام۔ اللّٰہ ان کی مغفرت فرمائے۔
اللھم اغفرہ ورحمہ ولا تعزبہ و انک انت الغفور الرحیم
پروپیگنڈ گروپ صرف وہ کٹ پیسٹ ویڈیو شئرکر رہاہےجس پی ٹی آئی پرتشددتھوپنا جاسکے،
ہم پنڈی اسلام آبادمیں سیاسی سرگرمیوں کو لیڈکرتےہیں اوراکثریت میں مقامی کارکنان کوذاتی طورپرجانتےہیں۔
9، 10 مئی کےاحتجاج میں ہم لوگوں کو سرعام خان صاحب کا پیغام دےرہے ہیں کہ کوئی توڑپھوڑ نہیں کرنی خان صاحب کا سخت حکم ہے۔ اسکوتوکوئی نہیں چلایاجارہا اسلئےکہ جو بیانیہ PDM نےبناناہےاس میں یہ صحیح فٹ نہیں آرہا۔@PTIofficial