یہ ہے فارم 47 کی لاسٹک کی شلوار والی حکومت کا چہرہ
غریب بوڑھی عورت کے گھر 2 پنکھے جسکا بل 50 ہزار آگیا وہ بیچاری واپڈا آفس پہنچی تو مثالی حکومت کے اعلی ملازم نے گھسیٹ کر اس بیچاری عورت کو آفس سے نکال دیا۔۔ کاش مریم صفدر کو بھی کوئی ایسے ہی حکومت سے نکال دے
علیمہ خان کا انکشاف 🚨
عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے وہ بھی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں
فلسطینی بچی 🚨 میں انکا مقابلہ نہیں کر سکتی میں ڈاکٹر بن کر اپنے لوگوں کی مدد کرنا چاہتی تھی لیکن میں تو صرف 10 سال کی بچی ہوں میں کچھ نہیں کر سکتی آپ بچوں پر میزائل کیوں برسا رہے ہو؟ یہ بہت بڑی ناانصافی ہے۔" کیا کوئی اوول آفس میں بچوں سے باتیں کرنے والے ٹرمپ کو ویڈیو بھیج سکتا
بین الاقوامی منافقت
اگر ایک روسی مزائل یوکرائن میں ہسپتال پر گرے، تو یورپی ممالک چیختے ہیں یہ پیوٹن کا وار کرائم ہے، اور اگر نیتن یاہو سینکڑوں مزائل ہسپتالوں، سکولوں اور گھروں پر مارے تو یہی یورپی ممالک کہتے ہیں یہ اسرائیل کا سیلف ڈیفنس ہے.
یہ کیسی منافقت ہے؟
غزہ کے بارے میں آواز بلند کرنا بند نہ کریں ورنہ یہ بچے مزید ظلم کا شکار ہوں گے، اور ان کی معصوم فریاد دنیا کی بے حسی میں دب کر رہ جائے گی۔
خاموشی کبھی امن نہیں لاتی، بلکہ اکثر درد کو اور گہرا کر دیتی ہے۔
ویڈیو کو ضرور شیئر کریں اور پیج کو فالو کریں تاکہ آواز میں قوت ہو۔🇵🇸
بریکنگ نیوز 🚨ایران میں ایک ہسپتال کی ویڈیو وائرل ہے سوشل میڈیا پر. جب ٹرمپ نے ایران کے ہسپتال کو ٹارگٹ کیا تو وہاں موجود ایک بہادر نرس نے اپنی جان پر کھیل کر نومولود بچوں کو بچایا۔ یہ ویڈیوز منافق ویسٹرن میڈیا نہیں دکھائے گا آپ کی ذمہ داری ہے پھیلا دو
انسانیت مر گئی
ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں زبردستی اغوا ہونے والے 10 سالہ بچے کو کل پھانسی دے دی گئی! کیا آپ خاموش ہیں۔اللہ کا شکر ہے یہ آپ کا بچہ نہیں ہے۔فلسطینی ہے۔
میں نے جو قوم کے پیٹ میں چھرا گھونپا ہے وہ مجھے سونے نہیں دیتا ۔۔۔ مجھے اسکی سزا ملنی چاہیے ۔۔۔۔
اس ملک میں سچ بولنے والوں کو ایسی سزا ملتی ہے کہ ان کا نام ونشان مٹ جاتا ہے۔۔یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان💔
اگر رات کی تاریکی میں زرداری یا نواز شریف کی بیٹیاں اس طرح سڑک پر بیٹھی ہوتیں، تو یہ لفافے اور بکاؤ میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتے
لیکن عمران خان کی بہنوں کے معاملے میں مکمل خاموشی ہے
اس لئے سوشل میڈیا بھرپور سپورٹ کریں 🔥
یہ جرنلسٹ بتارہی ہے اسرائیل نے دس بچوں کی گردنیں کاٹ کر سائیڈ پر رکھیں ہیں جن کی عمر 5 سال سے کم تھی
میں نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ،میں اس چیز کی گواہ ہوں💔
الیکشن کا نتیجہ من پسند نہ آئے تو فارم 47 لے آؤ۔
میڈیا سوال اٹھائے تو پیکا قانون میں ترمیم کر دو۔
عدلیہ سے مرضی کے فیصلے نہ ملیں تو آئین بدل دو۔
اور سہولت کاری کے لیے پارلیمنٹ کو ربڑ اسٹیمپ بنا دو۔