Vladimir Putin couldn't deliver a speech at the UN General Assembly due to ICC arrest warrant, but Benjamin Netanyahu can deliver his speech at the UN even with ICC arrest warrant! How much Zionist lobby have control over the UN and US.
This world has completely lost its meaning
پاکستانی شیرنی منیشہ علی نے ایم ایم اے ورلڈ کپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
گلگت بلتستان کی بیٹی نے ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کا قومی پرچم بلند کر دیا
پاکستان نے ایم ایم اے ورلڈ کپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
انگولا میں ہونے والے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ کپ میں پاکستان کی شاندار کامیابی
پاکستان سمیت 15 ٹاپ رینکڈ ٹیموں نے ورلڈ کپ میں شرکت کی
گلگت بلتستان کی منیشہ علی نے پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیت لیا
منیشہ علی نے فائنل میں انگولا کی دو مرتبہ کی افریقی چیمپئن کو شکست دے دی
منیشہ علی نے ہوم گراؤنڈ پر انگولا کی چیمپئن فائٹر کو مات دے دی
فائنل میں منیشہ علی نے دوسرے راؤنڈ میں شاندار کامیابی حاصل کی
منیشہ علی نے اسٹینڈنگ گِلّوٹین کے ذریعے حریف کو شکست دی
مسلم حکمرانوں/مسلم جرنیلو! پونے 2 ارب مسلمانوں
قبلۂ اول، مسجدِ اقصیٰ اور حرمِ قدس آپ کو پکار رہی ہے۔
رسول اللہ ﷺ کی امانت آپ کو پکار رہی ہے۔
کل صہیونی قبلۂ اول، مسجدِ اقصیٰ اور حرمِ قدس کے اندر گھس گئے اور مسجدِ اقصیٰ کی مسماری کے لیے ریاستی اور عوامی سطح پر کھلے عام اعلانات کر رہے ہیں۔
اٹھو!
مسجدِ اقصیٰ، حرمِ قدس اور قبلۂ اول کو بچاؤ۔
قران مجید کی سورہ النساء میں ارشاد ہے ….”اور جو شخص کسی مسلمان کو قتل کرے تو اسکی سزا جہنم ہے جس میں وہ ہمیشہ رہے گا ، اور اللّٰہ اُس پر غضب نازل کریگا اور لعنت بھیجے گا ، اور اللّٰہ نے اُسکے لئے زبردست عذاب تیار کر رکھا ہے “
https://t.co/Z7B3Ko5Kza
EXCLUSIVE: AI actress Tilly Norwood glitches and starts speaking CHINESE during her interview with Piers Morgan and real-life actor Tom Conti...
Watch the full interview at 7pm (BST)👇
📺 https://t.co/1nTb79BH8D
@piersmorgan | @TillyNorwoodX
One multi-story building recently collapsed in Gaza, killing dozens of Palestinians. Many dangerously hanging buildings still house hundreds of Palestinians in Gaza!
وہابیوں اور دیوبندیوں کی نحوست کیوجہ سے ایشیا میں کرامات کا سلسلہ بند ہوا آج سے چالیس پہلے تک یہ دونوں نہیں تھے تو برصغیر کرامات کا گڑھ تھا....
ماشاءاللہ کرامت چیک کریں..
کل اس بزرگ رکشہ ڈرائیور کو دیکھا جس کا صرف ایک ہی پاؤں تھا اور وہ اپنے رکشہ کے انجن اور ٹائروں کو چیک کر رہا تھا۔
وہ تو سب کچھ چیک کر کے وہاں سے چلا بھی گیا اور میں سوچتی رہ گئی کہ ہم کیوں اللّہ کی ناشکری کرتے ہیں 🥺
Dear @dcislamabad , you are requested to please increase number of buses on Park road towards Faizabad. Students can't afford taxi. They are suffering due to rush hours. There are multiple educational institutions on this road. Please help them maximum benefit of green buses.
برطانیہ کی قائداعظم محمد علی جناح سے نفرت کا لیول چیک کریں۔
جب قائداعظم فوت ہوئے تو برطانوی اخبار نے لکھا کہ "جناح مرگیا۔ وہ آدمی جس نے ہندوستان کو تقسیم کیا تھا۔"
برطانیہ نے جناح کو ہندوستان تقسیم کر کے پاکستان بنانے پر کبھی معاف نہ کیا تھا۔ جب بھی برطانیہ کو موقع ملا جناح کے پاکستان سے انتقام لیا۔
آخری انتقام تب لیا جب لندن پلان بنا کر ہم پر کرپٹ سیاستدان اور ریٹائرڈ لوگ مسلط کئے اور منتخب وزیراعظم کو جیل میں ڈلوایا۔ اور پھر اسی برطانوی پریس نے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر چپ سادھ لی۔
اب جب فارم 47 کا رجیم دوبارہ چین کی طرف کھسک رہا ہے کیونکہ امریکہ نے بھرپور مالی معاونت نہيں کی تو برطانوی پریس میں کچھ کھسر پھسر شروع ہوئی ہے۔
پہلے جنریٹرز، پھر یو پی ایس، اور اب سولر،
بس اسی میں زندگی گزر گئی، کہ لوڈ شیڈنگ کے عذاب کو کس طرح بھگتانا ہے ۔۔۔!!
آفرین ہے ہمارے حکمران طبقے پہ، جو انھیں رتی برابر بھی شرم آئی ہو،،
کمال بےشرم ہیں،،،!!!!
عوام کے پیسے سے طیارہ خریدا گیالیکن عوام کو اس کی تفصیلات بتانے کے لیے تیار نہیں۔پہلے کہا ائیر پنجاب کے لئے لیا ہے۔اب مریم نواز کے دورہ لندن کے حوالے سے بھی مختلف موقف سامنے آئے۔ملک ایک لاکھ ہزار ارب کا مقروض،دوسری جانب حکمرانوں کے لگژری، طیارے، جیولری، بیرونی دورے خبروں میں۔