Netanyahu says he disagrees with Vance where he says America is the only ally left with Israel. Says he has the support of the 1.4 billion people of India
(count me out)
سری نگرکا ایک کتا بھی تمہارا ساتھ نہیں دے گا کیونکہ تم مودی اوراجیت ڈوول کے پالتو اور دلال ہو
مقبوضہ کشمیر کے شہری کا ممبر کالعدم ایکشن کمیٹی سردار امان کی اپیل پر کرارا جواب،،،
@OsamaRiaz2@Khurram_zakir 1: Jab tak china & India ki trah land reforms kar k nawab, sardar & jagirdar system khatam nahi hota
2: kissan ka khaad, diesel, sugar & middle man mafia k zarye economic Qatl e aam band nahi hota
Goan k logon ki halat nahi Sudhry gi & it’s not agenda of ruling elite
So Big NO
اس معصوم بچی کی آپ کہانی سنیں
رشتے کے لئے اسکی ماں نا صرف اپنے بھائی سے اسکو مار پڑواتی بلکہ لاہور کے ایک پیر کے حوالے بھی کیا گیا کہ وہ اسکو مارے
اس اذیت کی وجہ سے یہ بچی ذہنی ٹروما کاشکار ہو گئی ہے
یہ بچی ماں کے تشدد سے بھاگ کر اپنے دوسرے ماموں طارق کے گھر گئی تو فیصل آباد بٹالہ کالونی تھانے کی پولیس اسکے دوسرے ماموں اور اسکے بیٹے فیصل کو اٹھا کر لے گئی
مریم نواز سے مدد کی اپیل ہے کہ اس پر ظلم کرنے والے اسکے ماموں خالد کو اور لاہور کے پیر صاحب کو نشان عبرت بنایا جائے-
اسلام آباد
گروپ کیپٹن کو شہید کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت
گرفتار ملزم تھانہ کھنہ کی حدود بند کھنہ روڈ کا رہائشی ہے، ذرائع
ملزم کی عمر 20 سال جبکہ تعلیم میٹرک ہے، ذرائع
ملزم الیکٹرانک کی دکان پر بطور سیلز مین بھی کام کرتا رہا، ذرائع
ملزم زبردستی لڑکی کو ساتھ لے کر جانا چاہتا تھا اس پر اس نے انکار کیا، ذرائع
لڑکی اور ملزم کے درمیان ہاتھاپائی بھی ہوئی، ذرائع
گروپ کیپٹن ملزم اور لڑکی کے درمیان ہونے والی ہاتھاپائی کی وجہ سے رکا، ذرائع
گروپ کیپٹن نے ملزم کو لڑکی کے ساتھ زبردستی کرنے سے روکا جس پر ملزم طیش میں آ گیا، ذرائع
ملزم نے گاڑی میں سوار گروپ کیپٹن پر فائرنگ کی اور فرار ہو گیا، زرائع
@KlasraRauf KPK main jaga jaga barda market jesi najaiz aslhya banany ki factories khuli hain, jis k pass rehny ko kamra nahi wo bhe 6/8 hazar ka najiaz pistol pocket main lye ghom raha hai. Weapon control & strict punishment kesi bhe party (N league, PTI, PPP, ANP, MQM etc) ka agenda nahi
گروپ کیپٹن عاصم شہید نے جس طرح شاہین چوک اسلام آباد میں ایک اجنبی لڑکی کی مدد کرتے کرتے اپنی جان دے دی وہ اپنی جگہ بہادری اور زندہ ضمیر کی نشانی ہے جس نے کسی کی بیٹی کو مشکل میں پا کر مدد کرنے کی کوشش کی۔
ان کا یہ جذبہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ لوگ ان مواقع پر نہیں رکتے کہ کسی مسلے میں نہ پھنس جائیں۔
شاید انہوں نے اس بچی میں اپنی بیٹی دیکھی ہوگی۔ بہت کم لوگ دوسرے کے بچوں کو اپنا سمجھ کر مدد کرنے کی کوشش کرتے ہیں چاہے جان سے ہاتھ کیوں نہ دھو بیٹھیں۔
ویسے آپ اندازہ کریں کہ اسلام آباد میں ایک عام سے موٹر سائیکل سوار کے پاس جیب میں پستول ہے جو اس نے خریدا اور اپنے ساتھ گولیوں سے بھرا ہوا ہے۔ اس موٹر سائیکل سوار میں کسی بھی اجنبی پر فائر کرنے کی ہمت بھی ہے اور وہ پورا گھرانہ تباہ بھی کرسکتا ہے۔
مانیں یا نہ مانیں اسلام آباد اس وقت جس بدترین بدانتظامی اور لاء اینڈ آڈر کا شکار ہے اس میں اس شہر کو تین چار اطراف سے لگنے والی موٹر وے سڑکوں کا بڑا ہاتھ ہے۔۔ آپ کو عجیب بات لگے گی لیکن مجھے اسلام آباد کے ایک سینر افسر نے شہر میں جرائم بڑھنے کی ایک وجہ یہ بھی بتائی تھی۔
آپ اپنے علاقے سے گپ شپ کرتے کرتے چلیں بلکہ بعض کیسز میں کڑاہی کھاتے کھاتے پلان بنا اور موٹروے سے اسلام آباد چلے، اسلام آباد میں ایف سکس سیکٹر سے بندہ اٹھا کر لے جائیں اور اسے موٹر وے پر لے جا کر مار ڈالیں، اسلام آباد کے کسی مصروف چوک پر بڑے آرام سے بندہ ماریں، اسلام آباد شہر میں گھر لوٹیں، ایف سکس میں گن پوائنٹ پر چھ وارداتوں میں فون چھینیں اور بڑے آرام سے موٹروے شہر سے نکل جائیں۔۔ آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا نہ روکا جائے گا۔
میں اس بات پر شاک میں ہوں کہ اسلام آباد جیسے شہر میں موٹر سائیکل سواروں کے پاس پستول ہیں جو گولیوں سے بھرے ہوئے ہیں اور وہ کسی لڑکی کو مجبور کرنے سے روکے جانے پر چوک میں چلا کر بندہ مارنے کی ہمت بھی رکھتے ہیں۔
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@ICT_Police@RajakhurramNA48@PalwashaKhan18@AyazSadiq122
دو سال پہلے گندم کا ریٹ 4000 سے گر کر 2000 رہ گیا ۔
2 ماہ پہلے مکئی کا ریٹ 3500 تھا گر کر 2300 ہو گیا ۔
1 ماہ پہلے کپاس کا ریٹ 14000 تھا آج 8500 ہے ۔
زرعی ملک کہلوانے والے ملک میں کوئی ماہر اس سائنس کو سمجھا سکتا ہے کہ سارے گھاٹے کاشتکار کے کھاتے میں کیوں ڈال دیے جاتے ہیں ۔
یہ پولیس اہلکار ہے جنھیں بھارتی ایکشن کمیٹی کے دہشتگرد اغواء کررہے ہیں انھیں تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں،،،
دوسری طرف زرداری کا وزیراعظم فیصل راٹھور ان سے مذاکرات کے راگ الاپ رہا ہے ویسے ہی جیسے خیبرپختونخوا میں عمران نے ٹی ٹی پی فتنہ الخوارج کے ساتھ مذاکرات کیے تھے،،،،
یوتھیے تو ہمیں اسی مُلک کی مثالیں دیتے ہیں کہ وہاں انسان کی جان بہت محفوظ ہے
اس وڈیو کو کسی ایک یوتھیے تک ضرور پہنچائیں کیونکہ ہماری پولیس پر لوگ بندوق سے خملہ آور ہوتے ہیں اور ہماری پولیس اس طرح گولی نہیں چلاتی لیکن وہاں تو صرف ایک چھری وہ بھی عورت کے ہاتھ میں پھر گولی کیوں۰۰
🚨دہشتگردوں، مزدوروں کو مارنے کے بجائے ہمارا مقابلہ کرو۔ دو منٹ کے لیے آ کر کام بند کروا دیتے ہو اور پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی بھاگ جاتے ہو۔ اگر ہمت ہے تو آمنے سامنے مقابلہ کرو۔
لکی مروت میں مقامی افراد کا دہشت گردوں کو واضح پیغام۔
This is why Afghan cricket team should be banned by @ICC. Would any player from any other country be allowed to buy expensive gifts for a terrorist leader with reward money on his head and advertise it publicly? @ICCMediaComms
تنخواہ داروں نے ایکسپورٹرز، رئیل اسٹیٹ اور تاجروں تینوں کے مجموعی ٹیکس سے ملا کر زیادہ ٹیکس دیا۔
یار یہی بات میں اردو میں کروں کہ کوئی اقتصادی معجزہ نہیں ہوا، عام آدمی کی چیخیں نکل گئی ہیں، اس دور میں روپیہ 70 فیصد گراہے، صرف سال میں بجلی 60 فیصد مہنگی ہوئی ہے تو برا مان جاتے ہیں
@Bad_Shah123 Nehru was clever. Hindu leaders banned rss back then and played secular secular to gain as much land as possible. Jinnah was proven right with time.
جناح کو جاہل کہنے والا آج خود بھارت میں پچھتا رہا ہے😂
اگر نہرو بھی ہندوستان کو ہندو ریاست قرار دے دیتا تو سو فیصد مسلمان جناح کیساتھ ہوتے پاکستان لکھنؤ تک بنتا اور خالصتان بھی کب کا بن چکا ہوتا۔
گاندھی کے قتل پر پتا نہ ہلا، اندرا گاندھی کے قتل کیبعد پوری سکھ برادری نشانہ بنی۔
*ایئرفورس کے بہادر گروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہید*
*ابتدائی اطلاعات کے مطابق* :
گروپ کیپٹن عاصم نائنتھ ایوینیو سے گزر رہے تھے کہ انہوں نے ایک موٹرسائیکل سے ایک خاتون کو اترے ہوئے دیکھا جس کا ہاتھ موٹرسائیکل سوار کھینچ رہا تھا
گروپ کیپٹن عاصم ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے مڑ کر واپس آئے اور موٹرسائیکل کے قریب رکے جس پر لڑکی گاڑی کی دوسری طرف بھاگ آئی
اسی دوران مبینہ ملزم سعد نے گروپ کیپٹن عاصم کے ساتھ بدکلامی شروع کر دی اور کچھ ہی لمحوں میں ان پر فائر کھول دیا
گروپ کیپٹن عاصم زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے، جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا
*پولیس کے مطابق* :
خاتون نے بتایا ہے کہ ملزم اس کا دفتر مے کولیگ تھا، جس نے اسے کام پر ساتھ لے جانے کی پیشکش کی تھی
تاہم راستہ تبدیل کر کے اسے کہیں اور لے جانا چاہتا تھا جس پر وہ اس سے زور آزما رہا تھا
گروپ کیپٹن عاصم نے بر وقت مداخلت کرتے ہوئے مجھے محفوظ کیا- خاتون
اس وقت قانون نافذ کرنے والے ادارے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں کر رہے ہیں
گروپ کیپٹن عاصم شہید نے سوگواران میں بیوہ، بیٹی اور بیٹا چھوڑے
گروپ کیپٹن عاصم کی قربانی کو ملک بھر میں خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے
قومی اور سوشل میڈیا پر انہیں خواتین کے تحفظ کے لیے اپنی جان قربان کرنے والے بہادر افسر کے طور پر یاد کیا جا رہا ہے
*گروپ کیپٹن عاصم کی قربانی اس بات کی عکاس ہے کہ پاک فوج کے سپاہی صرف سرحدوں ہی نہیں عزت کے بھی رکھوالے ہیں*