یہ سب بھول جائیں؟
یہ سب کرنے والوں کو معاف کر دیں؟
یہ پیشاب کے وہ قطرے ہیں جنہوں نے سارے دودھ کو ناپاک کر دیا ہے۔
یہ سب معاف کر دیں؟ یہ سب بھول جائیں؟ کیسے ممکن ہے؟
وہ دور گیا جب قہر و جفا کُہرام مچایا کرتا تھا
ہے حَق ہمارا آزادی،
ہم لے کے رہیں گے آزادی
تُجھے دینی پڑے گی آزادی
پاکستان کی بہادر ماوں بہنوں اور بیٹیوں کے نام
عوام خان صاحب کے ساتھ، نوجوان خان صاحب کے ساتھ، نعرے خان صاحب کے حق میں... اب اگر کوئی اور جیت کا دعویٰ کرے تو سوال تو بنتا ہے! 😉
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
عمران خان کےدور میں معیشت بہتر،سرمایہ کاری بڑھ رہی تھی،کسان خوشحال تھا،صحت کارڈ،پناہ گاہیں موجود تھیں،مہنگائی و دہشت گردی کم تھی۔آج مہنگائی،بےروزگاری،بدامنی و مایوسی بڑھ چکی۔پاکستان کے استحکام،ترقی و عوامی اعتماد کی بحالی کےلیے خان کی رہائی ناگزیر ہے۔
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے
ریٹویٹ کریں اور یہ ٹرینڈ #گلگت_بلتستان_خان_کا شروع کریں !!
گلگت بلتستان میں نام نہاد جمہوریت کا تماشا جاری ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کی سرپرستی یافتہ جماعتوں کو کھلی چھوٹ ہے، جبکہ عمران خان کی جماعت اور امیدواروں کو دبایا جا رہا ہے۔ الیکشن سے پہلے ہی جعلی فارم 47 قوم کو واضح نظر آ رہا ہے۔
جس لیڈر کو جیل میں رکھ کر بھی عوام کے دلوں سے نہ نکالا جا سکے، وہی حقیقی عوامی رہنما ہوتا ہے۔میں دیکھ رہا ہوں کہ گلگت بلتستان میں یہ حقیقت پہلے سے زیادہ واضح ہو چکی ہے۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا@TeamPakPower
Our demand is that Imran Khan should be immediately shifted to Shifa International Hospital, Islamabad, and his complete eye treatment should be carried out in the presence of his personal doctors and family members.
Nothing less, nothing more.
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے
Across the country, families are facing financial hardship.
Basic necessities are becoming harder to afford.
Workers and small business owners are under immense pressure.
I @sohailanwar77 hope for stability,prosperity once again only if
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے@TeamPakPower
غریب کی فریاد سننے والا کوئی نہیں دکھائی دیتا۔
روزگار کے مواقع کم اور مسائل زیادہ ہوتے جا رہے ہیں۔ںلوگ اپنے بنیادی حقوق کے لیے بھی پریشان ہیں۔ میں کہنا چاہتی ہوں کہ قوم ایک ایسے دور کی منتظر ہے جہاں انصاف اور ترقی ساتھ چلیں۔
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے@TeamPakPower
The future of Pakistan depends on the well-being of its people
A struggling population cannot build a thriving nation
Jobs, affordability, opportunity must become priorities
I @sohailanwar77 continue to seek leadership i can trust,it is
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے@TeamPakPower
Millions continue to hope for a peaceful and prosperous future.
For many, Imran Khan represents that hope and determination.
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے@TeamPakPower