یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ووٹ کو عزت دو کو ترک کر کے نواز شریف کا مائنس قبول کر کے نون لیگ نے حکومت لی چار سال میں ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے نام پر مڈل کلاس کی اکثریت ڈیفالٹ کر دی بجلی کے بلوں میں ایسا ایسا ظلم کیا کہ اچھا خاصے گھرانے سامان بیچ کر بل دینے پر مجبور ہوئے سلیب سسٹم سے لے کر فکسڈ ٹیکس تک ایسے بے رحم ٹیکس لگائے گیس ایل پی جی سب کا یہی حال کیا اور اب منہ پکا کر کے کہہ رہے کہ ملک پٹری پر چڑھنے لگا تو ہمیں نکال رہے
ملک کونسی پٹری پر چڑھا ہے ؟ یہ بات 2017 میں مکمل درست تھی مگر آج یہ مکمل غلط ہے آپ نے چار سال صرف الیٹ کی خدمت کی ہے عوام کی کھال اتاری ہے
اگر مزید صوبے بنانے کا مقصد صرف پنجاب کی سیاسی قیادت کا اثر کم کرنا ہے تو یہ بددیانتی ہے اور ظاہر ہے بددیانتی کا انجام کبھی مثبت نہیں ہوسکتا۔
یقین نہیں آتا تو تبدیلی لاٹ کے ہاتھوں ہونے والی تباہی دیکھ لیں؛ وہ سب بھی صرف پنجاب کی قیادت مطلب شریف خاندان کو مائنس کرنے کے لیے ہی تھا۔
مریم نواز سے دشمنی یا بغض رکھنا تمہارا اپنا فعل ہے لیکن پچھلے پچاس سالوں میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی لوگ پرائیوٹ سکول چھوڑ کر سرکاری سکول کو ترجیح دے رہے ہیں؟؟
تو ملک احمد خان صاحب آپ حکومت کا حصہ تھے اور ہیں یہ باتیں آپ کو اپنی حکومت سے کرنی چاہیے، آج سے پہلے آپ کو کبھی خیال نہیں أیا کہ ہمیں اختیار دیا جائے أج سےپہلے آپ کو صوبوں یا انتظامی یونٹس کا خیال کیوں نہ آیا؟؟ہر بندہ سمجھتا ہے کہ میرا اپنا ووٹ ہے یہ گمان جاوید ہاشمی کو بھی تھا چوہدری نثار کو بھی رہا ہے آپ بھی کرکے دیکھ لیں
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مسلم دنیا کی 500 بااثر شخصیات کی 2027ء فہرست میں مشترکہ طور پر اول قرار دیا گیا، فہرست اردن کے ادارے نے جاری کی۔
محسن نقوی صاحب نے کہا وزارت داخلہ میں بھی کرپشن موجود ہے یہی بات مریم نواز نے کی تھی تو چینلز پر پروگرامز ہوئے کہ مریم خود مان گئیں کرپشن ہے اب محسن نقوی پر کوئی پروگرام کرے گا؟ یہ ہمارے تجزیہ کار دو نمبر اور بد دیانت ہیں۔ پنجاب میں مریم نواز کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے پنجاب حکومت جتنی پہلے دن جب مریم نواز نے حلف لیا تھا تب مضبوط تھی آج اُس سے زیادہ مضبوط ہے۔
بلیک میلنگ پر چلنے والے چینلز مریم نواز کی کارکردگی کو اکنالج کریں نہ کریں جن شہروں میں ڈویلپمنٹ پہنچ رھی ھے وھاں نظر بھی آ رھا ھے اور عوام اسے اکنالج بھی کرتی ھے۰
نہ جانے کیوں سارے جہاں میں گھوم رہے ہیں اپنے حلقے کے سکول نہیں دکھا رہے۔
یہ سکول علیم خان صاحب کے حلقے کا ہے
گورنمنٹ گرلز ایلمنٹری سکول ڈھیر شاہدرہ
@RanaSikandarH
پچھلے ہفتے کچھ ممالک کے بینکوں کا پورا ڈیجیٹل نظام بیٹھ گیا ساتھ سویڈین کے سپر سٹور کے فریزر ہیک ہوئے اور سب فوڈ تباہ ہو گیا اس ہفتے گزشتہ رات امریکہ کے سارے ائرپورٹ مکمل بند ہو گے
AI اور ڈیجیٹلائزیشن نے سائنبر سکیورٹی ایک بڑا سوال بنا دیا ہے اب کسی ملک کو مکمل مفلوج کرنے کے لئے چند ہیکر کافی ہیں
پاکستان نے جنگ کے دوران انڈین فائٹر جہازوں کے ساتھ یہی کام کیا نتیجہ ان کو اپنے تمام 590 لڑاکا طیارے گراونڈ کر کے چھپانے پڑ گے تھے
دنیا خوفناک ہوتی جا رہی ہے
Zero Students & A Broken School to 300 Students & AC Classrooms!
This Is a Sarkari school From Bahawaldas Village, Okara !
پروگرام کریں اس پر سماء ؟😂
کیا آپ کو پتہ تھا کہ پچھلے دو سالوں میں آٹھ ہزار پنجاب کی بیٹیوں کو عزت سے رخصت کیا جا چکا ہے ؟
جواب ہے کہ نہیں کیونکہ ایسے کاموں پر پروگرام “ ویلاگ کرنے سے ویوز نہیں آتے ہیں
یہ علیم خان صاحب کے حلقے کا سرکاری سکول ہے۔ صرف دعوے نہیں۔ آپ کے حلقے میں عوام کا سرکاری سکولز پر اعتماد کا یہ عالم ہے کہ تقریبا تمام سکولز ڈبل شفٹ میں چلانے پڑ رہے ہیں۔ داخلہ اس قدر ذیادہ ہے
🌟 پنجاب میں تعلیمی اصلاحات — پروپیگنڈے کا جواب عملی کارکردگی سے!
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور محترم وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی قیادت میں پنجاب کا شعبۂ تعلیم متعدد اصلاحاتی اقدامات سے گزر رہا ہے۔
بعض میڈیا پلیٹ فارمز کی جانب سے محکمہ تعلیم اور وزیر تعلیم پر تنقید کی جا رہی ہے۔
آئیے پنجاب حکومت کے اہم تعلیمی اقدامات پر نظر ڈالیں:
🏫 اسکولوں کی ترقی اور بنیادی سہولیات
1. School Meal Programme: بچوں کو غذائیت سے بھرپور دودھ اور خوراک کی فراہمی۔
2. Additional Classrooms: ہزاروں اضافی کلاس رومز کی تعمیر۔
3. Boundary Walls: اسکولوں کی چار دیواری کی تعمیر اور مرمت۔
4. Missing Facilities: واش رومز، صاف پانی اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی۔
5. School Management Councils (SMCs): اسکولوں کی سطح پر ترقیاتی کاموں اور مالی اختیارات کو مؤثر بنانا۔
6. School Budget: Non-Salary Budget میں بہتری اور بجلی سمیت یوٹیلیٹی اخراجات کے لیے مالی معاونت۔
7. Safe Schools: خطرناک عمارتوں کی نشاندہی اور طلبہ کے تحفظ کے اقدامات۔
8. Furniture & Beautification: فرنیچر، صفائی، شجرکاری اور اسکولوں کی خوبصورتی۔
👨🏫 اساتذہ اور تعلیمی معیار
9. STI Recruitment: اساتذہ کی کمی پوری کرنے کے لیے School Teacher Interns کی بھرتی اور تعیناتی۔
10. Teacher Training: اساتذہ کی پیشہ ورانہ تربیت اور جدید تدریسی مہارتوں کا فروغ۔
11. Literacy & Numeracy: ابتدائی جماعتوں میں پڑھنے، لکھنے اور حساب کی بنیادی صلاحیتوں کو بہتر بنانا۔
12. Spoken English: طلبہ کی انگریزی بولنے اور ابلاغی صلاحیتوں میں بہتری۔
13. Quality Education: طلبہ کی حقیقی Learning، تعلیمی معیار اور نتائج پر توجہ۔
💻 جدید تعلیم اور ٹیکنالوجی
14. AI in Education: تعلیمی نظام میں مصنوعی ذہانت کا فروغ۔
15. IT, STEAM & Robotics Labs: جدید سائنس اور ٹیکنالوجی کی سہولیات۔
16. Schools of Eminence: سرکاری اسکولوں کو جدید اور معیاری تعلیمی اداروں میں تبدیل کرنے کا وژن۔
17. Digital Monitoring: SIS، Online Attendance اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ کے ذریعے جواب دہی۔
🎓 طلبہ کے لیے تعلیمی مواقع
18. Honhaar Scholarship: باصلاحیت طلبہ کے لیے اعلیٰ تعلیم کے وظائف۔
19. CM Punjab Laptop Scheme: طلبہ کو جدید لیپ ٹاپ کی فراہمی۔
20. Rehmat-ul-Lil-Alameen Scholarship: اعلیٰ تعلیم کے لیے مالی معاونت۔
21. PEEF Scholarships: مستحق اور میرٹ پر پورا اترنے والے طلبہ کی معاونت۔
⚽ کھیل اور نوجوانوں کی ترقی
22. Sports Talent Hunt: اسکولوں سے کھیلوں کے ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی۔
23. PCB Talent Hunt Programme: نوجوان کرکٹرز کو آگے بڑھنے کے مواقع۔
24. Student Development: کھیلوں اور دیگر سرگرمیوں کے ذریعے طلبہ کی جسمانی، ذہنی اور سماجی نشوونما۔
🌹 محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی قیادت میں جاری تعلیمی اصلاحات کے لیے خراجِ تحسین۔
Better Schools • Better Teachers • Better Learning • Better Punjab
پنجاب کے بچوں کا روشن مستقبل، ہماری مشترکہ ذمہ داری!
#MaryamNawazSharif #RanaSikandarHayat #SchoolEducationDepartmentPunjab #EducationReforms #SchoolMealProgramme #STIRecruitment #HonhaarScholarship #LaptopScheme #SchoolsOfEminence #QualityEducation #FocusOnQualityEducation
@RanaSikandarH