فرینڈلی احتجاج کا نتیجہ پیٹرولیم مصنوعات پھر سے مسلسل بڑھتی جارہی ہیں۔
وما علینا الا البلاغ المبین۔
اور ہم پر صاف صاف پہنچا دینے کے
سوا کوئی زمہ داری نہیں۔
والے دھرنے والوں کے نام ایک پیغام سنیں۔
جوانوں کو مری آہ سحر دے
پھر ان ��اہيں بچوں کو بال و پر دے
خدايا ! آرزو ميری يہی ہے
مرا نور بصيرت عام کر دے
حل لغات:
آہ سحر: صبح کی فریاد، پُر سوز جذبہ
شاہین بچے: شہباز کے بچے، مراد مسلم نوجوان
بال و پر: اڑنے کی طاقت، مراد قوتِ عمل، جدوجہد
Team Mustafavi Students Movement Pakistan extends heartfelt birthday wishes to Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri, President of Minhaj-ul-Quran International and Deputy Chairman, Board of Governors, Minhaj University Lahore.
Your vision, leadership, and commitment to education, peace, and youth empowerment continue to inspire us every day. May Allah bless you with health, wisdom, and continued success in your mission for knowledge and reform.
@DrHussainQadri
#HappyBirthday #DrHussainQadri #MSMPakistan #MinhajUlQuran #EducationForPeace #YouthEmpowerment #Inspiration #Leadership
Extending greetings and wishes to all the #Muslims observing Eid-ul-Adha globally and in #Pakistan. This Eid inculcates the spirit of seeking pleasure of Allah SWT and sacrificing desires and wishes for Him. Must include your close relatives, friends and family in the happiness of Eid.
#EidMubarek #EidAlAdha2023 #EidAlAdha
17جون 2023بروز ہفتہ بمقام مرکزی دفتر تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز جی ٹی روڈ راہوالی گیٹ مرکز کی ہدایات کے مطابق شہدا سے اظہار یکجیتی کے لیے قرآن خوانی کاانعقاد کیا گیا۔ *الداعی الخیر تحریک منہاج القرآن، پاکستان عوامہ تحریک،منہاج یوتھ لیگ، مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ، PP53
آج سانحہ ماڈل ٹائون کو پورے 9 سال گزر گئے ہیں لیکن شہداء کے خاندان آج بھی انصاف کے لیئے در بدر پھر رہے ہیں- ایک ایسا حادثہ جو دنیا ساری نے ٹیلیویژن پر اپنی آنکھوں سے براہ راست دیکھا اس میں انصاف نہ ملنا ایک المیہ ہے اور پاکستان ��ے عدالتی نظام پر ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے