@islamudinsajid@kschehzad
جب مشیران حضرات بھٹہ مالکان والی سوچ کے حامل ہوں تو ایسے نادر اور نایاب آئیڈیاز ہی آتے ہیں ۔ دادا قرضہ لیتا ہے دارو پیتا ہے اور بیٹا، اس کاُ پوتا ساری زندگی قرض چکاتے رہتے ہیں۔
#ZeroCouponBondZeroCommonSense
@kschehzad واقعی بہت سادہ اور مختلف بات ہے ۔ آپ اور تمام حکمرانوں سے گزارش ہے کہ اپنی آلُ اولاد کے لئے بھی قرضے ہی چھوڑ کے جائیں ۔ قرضہ کو جو بھی نام دیں سالانہ ۱۳ فیصد سود ہو گا اور جس کی ادائیگی بھی نہیں ہو گی اور وہ کمپاؤنڈ ہو کر ۵۱۲ ارب ہو جائے گا ۔ بہت سادہ ہے ، بہت سادہ ہے ۔
@ammarmasood3 میٹرو بنائیں تاکہ سڑک اور تنگ ہو جائے ۔ ڈی ایچ اے اور دیگر سوسائیٹیوں میں رہنے والے میٹرو میں سفر کرنے سے تو رہے ۔ سلام ہے ایسے دانشور مشیروں کو
@ImranRiazKhan انتہائی ادب اور احترام کے ساتھ گزارش کرتا ہوں کہ اگر @RanaSikandarH ایک سیاستدان ہیں اگر ان کا صاحبزادہ نہ بھی پڑھے تو پھر بھی ہمارے بچوں کا وزیر ہی لگے گا۔ پریشانی کی کوئی بات نہیں ۔
@AbidSherAli نااہلی اور بد انتظامی کی وراثت سینتیس سال بعد بھی قائم و دائم ۔ حضور والا ان سینتیس برس میں گیارہ سال نکال دیں تو باقی کی حکومت آپ اور آپ کے اتحادیوں نے ہی کی ہے ۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے نہ کوئی تیاری کی گئی اور نہ ہی تدبیر۔ باقی آپ پالشئے ہیں ، کام جاری رکھیں
@KhawajaMAsif مکرمی و محترمی خواجہ صاحب ۔ آپ ماشاءاللہ خود حکومت میں ہیں اس لئے ٹویٹر پہ تقریر کرنے سے بہتر ہے کہ آپ ان ذمہ داروں کو پکڑیں جنہوں نے سندھ حکومت کی ذمین بحریہ ٹاؤن کو دی ۔